کیا یہ صحیح ہے کہ کھانے پر بسم اللہ پڑھنے سے شیطان اور قرآن سے کچھ پڑھنے پر دیوبندی اور وھابی کھانا نہیں کھاتے،کیا قرآن میں شفاء نہیں؟
یہ تو صحیح ہے کہ کھانا کھانے سے پہلے یا کھانا کھاتے وقت بسم اللہ پڑھنے سے شیطان اس کھانے میں شمولیت نہیں کرتا، جبکہ بعد والا جملہ محض شیطانی ذہن کی اختراع ہے، جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔
کما فی مشكاة المصابيح : وعن حذيفة قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «إن الشيطان يستحل الطعام أن لا يذكر اسم الله عليه» . رواه مسلم(2/ 1210)
استنجاء کے بعد ہاتھ دھونا - باتھ ٹب کو کھانے، پینے کے امور میں بھی استعمال کرنا
یونیکوڈ کھانے پینے کے آداب 0