’’پاک قطر فیملی تکافل ‘‘ جس کے متعلق مفتی تقی عثمانی صاحب کا فتویٰ موجود ہے، میں اس کے متعلق تشویش میں ہوں کہ حلال ہے یا حرام؟ براہِ کرم تفصیلی جواب دیں ۔
محترم حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب نے جو پاک قطر فیملی تکافل کے سلسلہ میں تصدیق جاری کی ہے، یہ واقعہ کے مطابق اور اور اس میں اصولِ شرعیہ کو مد نظر رکھے ہوئے ہیں لہذا بلا وجہ تشویش میں مبتلا ہونے کی ضرورت نہیں۔
ملازمین کیلئے انہی کی تنخواہوں میں، انشورنس کمپنی سے کوئی پالیسی لینا
یونیکوڈ انشورنس یا بیمہ پالیسی 0