انشورنس یا بیمہ پالیسی

تکافل والی کمپنی کی پالیسی لینا

فتوی نمبر :
15875
| تاریخ :
جدید فقہی مسائل / جدید معاشیات / انشورنس یا بیمہ پالیسی

تکافل والی کمپنی کی پالیسی لینا

مفتی صاحب ! میں نے ایک تکافل پالیسی خریدی ہے ،(جس کا نام سکون ہے) یہ داؤد تکافل کمپنی کی طرف سے ہے، اس میں مجھے سالانہ 25,000 (پچیس ہزار روپے دینے پڑتےہیں، پندرہ (15) سال تک ، اس کے بعد مجھے مزید پیسے ادا نہیں کرنے پڑیں گے، جبکہ میری پالیسی تیس (30) سال تک جاری رہے گی،پندرہ سال مکمل ہونے پر وہ مجھے (تقریباً ) ۱۰ لاکھ روپے دیں گے، اگر میں رقم لینا چاہوں ،اور اگر میں پالیسی جاری رکھنا چاہوں ،تو یہ رقم سال کے گزرنے پر بڑھتی رہے گی، میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا یہ حلال ہے یا نہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

عمومی طور پر تکافل کمپنیاں ربا و قمار یا غررر پر مشتمل امور انجام دینے کی بجائے تعاون باہمی اور تبرع جیسے امور بجا لاتی ہیں، جن کے جواز میں شبہ نہیں، تاہم اس سلسلہ میں ہر ایک کے طریقہ کار میں تبدیلی ضرور ہوتی ہے، جو حکم میں تبدیلی کو مستلزم ہے، پھر داؤد تکافل کمپنی کی طرف سے اپنے طریقہ کار اور اس بات کی وضاحت کہ ان پالیسیوں کے نتیجہ میں حاصل ہونے والی رقوم کے انویسٹمنٹ کی تفصیل کیا ہے , نہیں بتائی گئی، اس لئے اس کے پورے طریقہ کار کو جاننے سے قبل کسی قسم کا حکم قطعاً مناسب نہیں۔ واللہ سبحانہ أعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد اصلح نسیم عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 15875کی تصدیق کریں
0     651
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کیا انشورنس جائز ہے ؟کیا مفتی تقی عثمانی صاحب کی انشورنس کمپنی ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   انشورنس یا بیمہ پالیسی 7
  • میزان بینک کا کفالہ اور سیونگ اکاؤنٹ کا حکم،معاون یا مہمان کا مدرسہ کا کھانا کھانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • بیرون ملک میں کئے گئے انشورنس کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • لائف انشورنس کا حکم - انشورنس کروانا کیسا ہے

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 3
  • انشورنس کس بینک سے کروائیں - انشورنس اور تکافل میں فرق

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • میڈیکل انشورنس پالیسی کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   انشورنس یا بیمہ پالیسی 1
  • انشورنس والی گاڑی کی آمدن کا حکم

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • کمپنی کا ملازمین کیلئے انشورنس پالیسی لینا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • ملازمین کیلئے انہی کی تنخواہوں میں، انشورنس کمپنی سے کوئی پالیسی لینا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • جوبلی تکافل انشورنس میں اپنی گاڑی، بائیک یا لائف تکافل کروانا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • کمپنی-فیکٹری کا ، اپنے ملازمین کیلۓ "صحت بیمہ پالیسی "لینا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • پوسٹل لائف انشورنس کا حکم

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • کسی مجبوری کی وجہ سے کاروبار کا انشورنس کروانا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • جرمنی جانے کیلئے مجبوراً ہیلتھ انشورنس کرانا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • اسٹیٹ لائف انشورنس کی پالیسی لینا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • پاک قطر فیملی تکافل کی پالیسی لینا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 1
  • انشورنس کے معاملات دیکھنے کی ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • کیا بیمہ پالیسی لینا حلال ہے؟

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • اسٹیٹ لائف انشورنس اور پاک قطر تکافل میں فرق ہے؟

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • گاڑی کی وقتاً فوقتاً مرمت کروانے کیلئے ممبر شپ خریدنا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • لائف انشورنس کا حکم

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • پاک قطر فیملی تکافل کا طریقہ کار اور اسکی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • داؤد فیملی تکافل میں حصہ لینے کاحکم

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • تکافل فیملی کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • پاک قطر فیملی تکافل کا طریقہ کار اور اس کاحکم

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
Related Topics متعلقه موضوعات