(+92) 0317 1118263

سحر و افطار

کیا انتہائے سحراورصبحِ صادق میں فرق ہے ؟

فتوی نمبر :
15081
| تاریخ :
2012-05-04

کیا انتہائے سحراورصبحِ صادق میں فرق ہے ؟

کیا فرماتے ہیں علماءِ کرام اور مفتی حضرات اس مسئلہ کے بارے میں کہ آیا انتہائےسحراور صبحِ صادق کا ٹائم ایک ہی ہے؟ یا درمیان میں کچھ وقفہ بھی ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

انتہائے سحر اور صبحِ صادق ایک ہی چیز کے دو نام ہیں،ان کے وقت میں باہم کوئی فرق نہیں ہے ۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
شاہ نواز عباس عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 15081کی تصدیق کریں
1     146
متعلقه فتاوی
( view all )
غیر مسلم کی دعوت افطار قبول کرنا 20002 441 روزہ افطار کرنے کی دعا پڑھنے کا صحیح وقت 19953 509 اذان سے قبل یا بعد افطاری کرنا 59055 761 سحر و افطار کے اوقات کی پابندی کرنا 16046 368 ماہ رمضان میں نماز مغرب کی اذان و جماعت کے درمیان 15 منٹ کا وقفہ جائز ہے ؟ 19944 678 سائرن کی آواز پرسحری و افطاری کرنے کا حکم 46133 909 اگر سحری کا وقت ختم ہونے کے بعد غلطی سے کچھ کھایا پیا تو روزہ ہوجائے گا ؟ 68884 584 غیر مسلم کی طرف سے دعوت افطار میں شرکت کا حکم 31067 513 افطار کے لئے کوئی مخصوص دعا ثابت ہے یا نہیں؟ 6789 288 سحری میں دیر ہوجانے کی وجہ سے روزہ نہ رکھنے کا حکم 16615 145 سحری کا ٹائم ختم ہونے کے بعد غلط فہمی کی بنا کر پانی پینا 45937 141 کیا انتہائے سحراورصبحِ صادق میں فرق ہے ؟ 15081 146 سحر و افطار میں گوگل کے اوقات پر عمل کرنے کا حکم 45214 180 ٹی وی کی اذان پر روزہ کھولنے کا حکم 5170 124 کیا نفل روزے کے لئے سحری کرنا شرعاً ضروری ہے ؟ 13369 118 حالتِ جنابت میں سحری کھانے کے بعد کس وقت تک غسل کرنا لازم ہے؟ 9494 382