آغا خانی و اسماعیلی

کیا اسماعیلی طبقہ سے دوستی جائز ہے؟

فتوی نمبر :
1478
| تاریخ :
2005-11-16
ادیان و فرق / جماعت و فرق / آغا خانی و اسماعیلی

کیا اسماعیلی طبقہ سے دوستی جائز ہے؟

السلام علیکم!
جناب! میں اسماعیلی طبقہ کے متعلق جاننا چاہتی ہوں کیا ان سے دوستی جائز ہے اور ان کا عقیدہ کیا ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہوکہ اسماعیلی فرقہ اپنے عقائد باطلہ کی بناء پر دائرہ اسلام سے خارج اور زندیق فرقہ ہے جن سے دوستانہ تعلقات سے احتراز لازم ہے ۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد نعیم اسلم عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 1478کی تصدیق کریں
0     47
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کیا آغا خانیوں سے تعاون لینا جائز ہے؟

    یونیکوڈ   آغا خانی و اسماعیلی 0
  • آغانی اور ان کے ساتھ مختلف معاملات کا حکم

    یونیکوڈ   آغا خانی و اسماعیلی 0
  • آغاخان فاؤنڈیشن کے تعمیر کردہ نالہ سے پانی استعمال کرنا

    یونیکوڈ   آغا خانی و اسماعیلی 0
  • کیا اسماعیلی لوگ مسلم ہوتے ہیں؟

    یونیکوڈ   آغا خانی و اسماعیلی 0
  • کیا اسماعیلی طبقہ سے دوستی جائز ہے؟

    یونیکوڈ   آغا خانی و اسماعیلی 0
  • آغا خانی لڑکی سے نکاح کرنے والے کا بائیکاٹ کرنا

    یونیکوڈ   آغا خانی و اسماعیلی 0
  • اسماعیلی (آغا خانی) فرقہ سے لین دین کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   آغا خانی و اسماعیلی 0
Related Topics متعلقه موضوعات