کیا اسماعیلی طبقہ سے دوستی جائز ہے؟
السلام علیکم! جناب! میں اسماعیلی طبقہ کے متعلق جاننا چاہتی ہوں کیا ان سے دوستی جائز ہے اور ان کا عقیدہ کیا ہے ؟
واضح ہوکہ اسماعیلی فرقہ اپنے عقائد باطلہ کی بناء پر دائرہ اسلام سے خارج اور زندیق فرقہ ہے جن سے دوستانہ تعلقات سے احتراز لازم ہے ۔
کیا آغا خانیوں سے تعاون لینا جائز ہے؟
آغانی اور ان کے ساتھ مختلف معاملات کا حکم
آغاخان فاؤنڈیشن کے تعمیر کردہ نالہ سے پانی استعمال کرنا
کیا اسماعیلی لوگ مسلم ہوتے ہیں؟
آغا خانی لڑکی سے نکاح کرنے والے کا بائیکاٹ کرنا
اسماعیلی (آغا خانی) فرقہ سے لین دین کرنے کا حکم