تاریخی شخصیات

مولانا احمد رضا خان سے متعلق علماء دیوبند کا مؤقف

فتوی نمبر :
12376
| تاریخ :
0000-00-00
تاریخ / تاریخ اسلام / تاریخی شخصیات

مولانا احمد رضا خان سے متعلق علماء دیوبند کا مؤقف

بریلویوں کے امام احمد رضان خان بریلوی پر دیوبند کا کیا فتویٰ ہے؟ احمد رضا خان کی تمام تصانیف، فتاویٰ، رسائل اور بڑے عالموں کی تکفیر کے معاملات اور کتب کے مطالعہ کے بعد دیوبند، احمد رضاخان بریلوی پر کیا فتویٰ لگاتے ہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

احمد رضا خان بریلوی مبتدع، بلکہ رئیس المبتدعین اور آج تک جتنی بدعات و رسومات مروّج ہیں وہ اس کے مؤید رہے ہیں، مگر بدعتی ہونے کے علاوہ علماءِ دیوبند نے ان پر کبھی کفر کا فتویٰ نہیں لگایا۔

مأخَذُ الفَتوی

ففی الشامية: وفی الفتاوی الصغری: الکفر شیئ عظیم فلا اجعل المؤمن کافر امتی وجدت رواية انه لا یکفر اھـ وفی الخلاصة وغیرها: اذا کان فی المسئلة وجوہ توجب التکفیر ووجه واحد یمنعه فعلی المفتی ان بمیل الی الوجع الذی یمنع التکفیر تحسینا للظن بالمسلم۔ الخ (ج۴، ص۲۲۴) واللہ اعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
راشد بشیر عباسی عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 12376کی تصدیق کریں
1     6494
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • حضرت علی رضی اللہ عنہ کا مزار کس شہر میں ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   تاریخی شخصیات 0
  • حضورؐ کے والدین کا ایمان لانا ثابت ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   اسکین   تاریخی شخصیات 0
  • ڈاکٹرفرحت ہاشمی کی حقیقت

    یونیکوڈ   اسکین   تاریخی شخصیات 1
  • مولانا احمد رضا خان سے متعلق علماء دیوبند کا مؤقف

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 1
  • سید عطاء اللہ شاہ بخاریؒ کا تعارف، مسلک اور خدمات

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 4
  • یزید کے والد کا نام ۲۔ یزید کے جہنمی ہونے سے متعلق روایت کی تحقیق

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 0
  • الہدی انٹرنیشنل اور ڈاکٹر فرحت ہاشمی

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 1
  • ’’طلیحہ بن خویلد اسدی‘‘ کے ساتھ ’’رضی اللہ عنہ‘‘ لکھنا

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 0
  • پیر مہر علی شاہ گولڑوی اور پیر نصیر الدین کے عقائد:

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 0
  • یزید سے متعلق مؤقف اور واقعہ کربلا سے متعلق مفید کتاب

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 0
  • حاجی امداد اللہ مہاجر مکیؒ کا مقام ومرتبہ

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 0
  • شیخ البانیؒ سے متعلق مؤقف

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 0
  • مولانا مسعود اظہرصاحب کی جماعت کے عقائد و نظریات

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 6
  • نزول مہدی سے متعلق عقیدہ

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 0
  • شیخ امین سے متعلق مؤقف

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 0
  • یزید سے متعلق مختلف سوالات

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 0
  • اشرف اللہ تھانویؒ کون تھے؟

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 0
  • کیایزید پر لعن طعن کرنا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 1
  • کیا حضرت خالد بن ولیدرضی اللہ عنہ نے مالک بن نویرہ کی بیوی سے دورانِ عدت شادی کی تھی؟

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 0
  • کیا اسامہ بن لادن شہید ہے ؟

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 0
  • حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ اور یزید کاانتقال کب اور کیسے ہوا؟

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 0
Related Topics متعلقه موضوعات