آغا خانی و اسماعیلی

کیا اسماعیلی لوگ مسلم ہوتے ہیں؟

فتوی نمبر :
1131
| تاریخ :
ادیان و فرق / جماعت و فرق / آغا خانی و اسماعیلی

کیا اسماعیلی لوگ مسلم ہوتے ہیں؟

السلام علیکم میں ایک بات پوچھنا چاہتی ہوں، وہ یہ کہ کیا اسماعیلی لوگ مسلم ہوتے ہیں؟ آپ جلد جواب دیجئے گا۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اسماعیلی فرقہ اپنے غلط اور مخالف اسلام عقائد کی بناء پر دائرہ اسلام سے خارج ہے، تفصیل کیلئے اس موضوع پر مولانا عبید اللہ چترالی کے رسائل کا مطالعہ کیا جاسکتا ہے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 1131کی تصدیق کریں
0     957
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کیا آغا خانیوں سے تعاون لینا جائز ہے؟

    یونیکوڈ   آغا خانی و اسماعیلی 0
  • آغانی اور ان کے ساتھ مختلف معاملات کا حکم

    یونیکوڈ   آغا خانی و اسماعیلی 0
  • آغاخان فاؤنڈیشن کے تعمیر کردہ نالہ سے پانی استعمال کرنا

    یونیکوڈ   آغا خانی و اسماعیلی 0
  • کیا اسماعیلی لوگ مسلم ہوتے ہیں؟

    یونیکوڈ   آغا خانی و اسماعیلی 0
  • آغا خانی لڑکی سے نکاح کرنے والے کا بائیکاٹ کرنا

    یونیکوڈ   آغا خانی و اسماعیلی 0
  • اسماعیلی (آغا خانی) فرقہ سے لین دین کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   آغا خانی و اسماعیلی 0
Related Topics متعلقه موضوعات