آداب و احکام صحبت

حیض سے پاک ہونے کے بعد غسل سے پہلے کی ہوئی ہمبستری کا حکم

فتوی نمبر :
100604
| تاریخ :
2026-10-20
معاشرت زندگی / ازدواجی مسائل / آداب و احکام صحبت

حیض سے پاک ہونے کے بعد غسل سے پہلے کی ہوئی ہمبستری کا حکم

حیض کے ایام مکمل ہونے کے بعد غسل کرنے سےپہلے شوہر نے ہمبستری کرلی، جبکہ ان کو معلوم بھی نہیں تھا کہ میں نے ابھی تک غسل نہیں کیا ،اور میں بتا بھی نہیں پائی ان کو

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

صورتِ مسؤولہ میں اگر سائلہ کا ماہواری کا خون دس دن مکمل ہونے کے بعد منقطع ہوا ہو تو ایسی صورت میں غسل سے قبل بھی شوہر کے لیے ہم بستری کرنا جائز تھا ، البتہ ہم بستری سے پہلے پاکی کا غسل کر لینا زیادہ بہتر تھا،اور اگر سائلہ کی عادت دس دن مکمل ہونے سے قبل ماہواری ختم ہونے کی ہو تو ایسی صورت میں غسلِ طہارت سے قبل شوہر کے لیے ہم بستری کرنا جائز نہیں تھا،جس پر توبہ و استغفار لازم ہے اور بہتر ہے کہ کچھ صدقہ بھی کرے الا یہ کہ پاکی کے بعد ایک نماز کا وقت گزر چکا ہو ،اور اس کے بعد شوہر نے ہم بستری کر لی ہو تو وہ گناہ گار نہ ہوگا۔ تاہم غسلِ طہارت سے قبل ہم بستری کر لینے کی صورت میں ماہواری اور جنابت دونوں سے پاکی کے لیے ایک ہی غسل کافی ہوگا بعد میں دونوں کے لیے الگ الگ غسل کرنا ضروری نہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی البدائع :إذا مضى أكثر مدة الحيض وهو العشرة يحل وطؤها قبل الغسل مبتدأة كانت أو معتادة ويستحب له أن لا يطأها حتى تغتسل. هكذا في المحيط. وإذا انقطع دم الحيض لأقل من عشرة أيام لم يجز وطؤها حتى تغتسل أو يمضي عليها آخر وقت الصلاة الذي يسع الاغتسال والتحريمة؛ لأن الصلاة إنما تجب عليها إذا وجدت من آخر الوقت هذا القدر. هكذا في الزاهدي. وأما مضي كمال الوقت بأن ينقطع دمها في أول الوقت ويدوم الانقطاع حتى يمضي الوقت فليس بمشروط. هكذا في النهاية. لو انقطع دمها دون عادتها يكره قربانها وإن اغتسلت حتى تمضي عادتها وعليها أن تصلي وتصوم للاحتياط. هكذا في التبيين.(الفصل الرابع فی احکام الحیض والنفاس ج؛1 ص:39 ط:المطبعة الكبرى الأميرية ببولاق مصر)
و فیہ ایضا: فإن جامعها وهو عالم بالتحريم فليس عليه إلا التوبة والاستغفار ويستحب أن يتصدق بدينار أو نصف دينار. كذا في محيط السرخسي. .(الفصل الرابع فی احکام الحیض والنفاس ج؛1 ص:39 ط:المطبعة الكبرى الأميرية ببولاق مصر)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد صہیب اعظم عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 100604کی تصدیق کریں
0     33
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • سہاگ رات -ہمبستری کا طریقہ

    یونیکوڈ   اسکین   آداب و احکام صحبت 24
  • بیوی کے ساتھ غیر فطری عمل کرنے والا ملعون ہے

    یونیکوڈ   اسکین   آداب و احکام صحبت 1
  • کیامباشرت اور صحبت میں میاں بیوی کو ہرطرح چھوٹ حاصل ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   آداب و احکام صحبت 2
  • ہمبستری سے قبل پڑھنے کی دعا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   آداب و احکام صحبت 1
  • بیوی کے ساتھ غیرفطرعمل پر وعید کی وضاحت

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   آداب و احکام صحبت 1
  • کیامیاں بیوی کے ہمبستری نہ کرنے سے نکاح پر کوئی فرق پڑتاہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   آداب و احکام صحبت 0
  • کنڈوم کے استعمال سے کیا بیوی پر غسل واجب ہوتا ہے ؟

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 5
  • بیوی کے پچھلے راستے میں دخول کے بغیر استمتاع حاصل کرنا

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 5
  • میاں بیوی کا ایک دوسرے کی شرمگاہ چومنے(oralsex)کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   آداب و احکام صحبت 1
  • اگر ہمبستری کرتے وقت کپڑا وغیرہ حائل ہو تو غسل لازم ہوگا یانہیں؟

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 2
  • بیوی کا اپنے شوہر کی منی پینے کا حکم

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 2
  • حالتِ حیض میں بیوی کی پچھلی شرمگاہ سے دخول کے بغیر فائدہ حاصل کرنا

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 1
  • ماہواری کے ایام ، عادت کے مطابق ، پورے ہونے پر ،غسل کے بعد بیوی سے ہمبستری کی اور پھر خون آنا شروع ہوگیا

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 2
  • شوہر کا بیوی کے پستان منہ میں لینا

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 0
  • بیوی کی شرمگاہ میں انگلی داخل کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 1
  • دوران مباشرت بیوی کی شرمگاہ پر ہاتھ رکھ کر اسے مسلنے کا حکم

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 2
  • میاں بیوی کا ایک دوسرے کی شرمگاہ کو ہاتھ لگانا

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 2
  • بیوی کا ہمبستری پر راضی نہ ہونے کی صورت میں تہہ بند کے اوپر سے مباشرت کرنا

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 1
  • دودھ پیتے بچہ کی وجہ سے بیوی کی پچھلی شرمگاہ میں ہمبستری کرنا

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 0
  • حیض کے ایام میں کنڈم لگاکر ہمبستری کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 0
  • ماہواری کے غسل سے پہلے ہمبستری کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 0
  • بیوی کا دودھ پینے وغیرہ کا حکم

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 1
  • بیوی سے پچھلے مقام میں دخول کے بغیر تلذذ حاصل کرنا

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 0
  • شوہر کے نامرد ہونے کی وجہ سے مصنوعی آلہ استعمال کرنے کاحکم

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 1
  • لڑکی کا پردۂ بکارت زائل ہونے کی وجہ سے اس پر تہمت لگانا

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 0
Related Topics متعلقه موضوعات