مجھے بات بات پے غصہ آتا ہے بچوں،بيوي کو مارنے لگتا ھوں? بات کرتے کرتے اچانک بھڑک اٹتا ھوں، دل سے شرمندہ بھي ہوں، کہيں پڑھا ہے “ جو نرم دلي سے محروم کر ديا گيا وہ سارے خير سے محروم کر ديا گيا دل يہ سوچ کر بڑا مايوس ہو جاتا ھے کہ سارے نيک اعمال،لوگوں کو تبليغ، اور دين کي سمجھ ، سب کچھ بے کار ھو جاے گا اگر الله مجھے ميرے غصے کي وجہ سے اور ميرے سخت دل کي وجہ سے پکڑ لے? اور يہ بھي تو ھے کہ “ الله اس کو معاف نہي کرے گا جو لوگوں کے قصور معاف نہي کرتا بہت پريشان ھوں کہ کچھ نہ ھوتے يہ کس چيز کي اکڑ، کس چيز کا غرور ھے بتايے کيا کروں ؟
Inquirer should try his best to control the anger. Alongwioth this when he is hot tempered should change his position i.e., stand if seated or sit if stood and recite this blessed Ayath abundantly. WA LAHOO MAA SAKANA FIL LAILI WAN NAHAARI WA HUWAS SAMEE'UL ALEEM (SURA AN'AM 13)