جمعہ

مسجد میں جگہ تنگ ہونے کی وجہ سے احاطہ مسجد میں جمعہ ادا کرنا

فتوی نمبر :
98287
| تاریخ :
2026-08-09
عبادات / نماز / جمعہ

مسجد میں جگہ تنگ ہونے کی وجہ سے احاطہ مسجد میں جمعہ ادا کرنا

مسجد میں جگہ تنگ ہونے کی وجہ سے مسجد کے احاطہ میں واقع مدرسہ میں اساتذہ اور طلبہ کانماز جمعہ اداکرنا جائز ہے یا نہیں؟ براہ مہربانی جواب مطلوب ہے۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

صورت مسئولہ میں اگر مسجد میں جگہ تنگ ہونے کی وجہ سے مسجد کے احاطہ میں واقع مدرسہ میں صفیں بچھائی جائیں اور مسجداور مدرسہ کے درمیان بھی صفیں قائم ہوں ، درمیان میں خالی جگہ نہ ہو تو مدرسہ میں نماز جمعہ پڑھنے کی صورت میں امام مسجد کی اقتدا درست ہوگی، تاہم اگر سوال کی نوعیت مختلف ہو تو مکرر سوال پوری وضاحت کے ساتھ لکھ کر دوبارہ ارسال کردیں ، تو انشاء اللہ غور وفکر کے بعد اس کے متعلق حکم شرعی سے آگاہ کردیا جائیگا۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی بدائع الصنائع: ولو اقتدى به رجل في سفينة أخرى فإن كانت السفينتان مقرونتين - جاز لأنهما بالاقتران صارتا كشيء واحد، ولو كانا في سفينة واحدة جاز كذا هذا، وإن كانتا منفصلتين لم يجز لأن تخلل ما بينهما بمنزلة النهر وذلك يمنع صحة الاقتداء،الخ(كتاب الصلاة، [فصل أركان الصلاة]،110/1، ط: دار الكتب العلمية)۔
و فی ردالمحتار: تحت (قوله واتحاد مكانهما) فلو اقتدى راجل براكب أو بالعكس أو راكب براكب دابة أخرى لم يصح لاختلاف المكان؛ فلو كانا على دابة واحدة صح لاتحاده كما في الإمداد، الخ(باب الإمامة ،550/1، ط: سعید)۔
و فی الدر المختار: والصغرى ربط صلاة المؤتم بالإمام بشروط عشرة: نية المؤتم الاقتداء، واتحاد مكانهما وصلاتهما،الخ( باب الإمامة ،549/1 ط: سعید)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد حمزہ منان عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 98287کی تصدیق کریں
0     26
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • خطبہ اور بیان کے دوران ذکر کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   جمعہ 1
  • جمعہ کے دو خطبوں کے درمیان دعا دل میں مانگنی چاہیے یا ہاتھ اٹھا کر ؟

    یونیکوڈ   اسکین   جمعہ 0
  • جمعہ کے دن گھرپر ظہر کی نماز کس وقت اداکریں؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   جمعہ 0
  • جمعہ کے پہلے چارسنتیں اگررہ جائے توکیا کرناچاہئے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   جمعہ 0
  • جہاں پنج وقت نماز باجماعت ادا نہ ہو، وہاں جمعہ کی نماز اداہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   جمعہ 0
  • نماز جمعہ سے قبل امام خطبہ دے رہا ہو اس وقت نماز پڑہنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   جمعہ 1
  • فیکٹری میں الگ الگ مسجدوں میں دو نماز جمعہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   جمعہ 0
  • جمعہ سے پہلی والی چار رکعات سنت جمعہ کے بعد پڑھنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   جمعہ 1
  • فیکٹری میں جمعہ کی نماز ادا کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   جمعہ 0
  • جمعہ کے خطبوں کے دوران بیٹھنے کی مخصوص ہیئت-سلام کے بعد سینے پر ہاتھ رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • کمپنی کے اندر کی مسجد میں قیامِ جمعہ

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • گاؤں میں جمعہ قائم کرنے کی شرائط اور اس کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 1
  • جمعہ کہاں قائم ہوسکتاہے؟

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • نماز جمعہ مسجد میں پڑہنا - ایک مسجد میں دو نماز

    یونیکوڈ   انگلش   جمعہ 0
  • ملازمین کے کام کے تسلسل کے پیشِ نظر جمعہ کی دو جماعتیں کرانا

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • خطبہ جمعہ کے دوران بیٹھنے کا طریقہ

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • مدرسہ میں جمعہ وعیدین قائم کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 3
  • ۵۰ گھروں پر مشتمل گاؤں میں جمعہ قائم کیا جا سکتا ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • ۱۵۰ گھروں پر مشتمل گاؤں میں نمازِ جمعہ کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 1
  • جمعہ کے خطبے کے دوران دعائیں مانگنے اور درود شریف پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • ایک ہی محلہ کی دو مسجدوں میں نمازِ جمعہ کا قیام

    یونیکوڈ   جمعہ 3
  • تین وقتی نماز کے مصلیٰ پر نمازِ جمعہ کی ادائیگی کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • نمازِ جمعہ کے صحیح ہونے کی شرائط-قبل از نمازِ جنازہ میت کے دعا-

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • کسی مسجد میں نمازِ جمعہ کے قیام کے لیے پانچ وقتہ نماز کا ہونا ضروری نہیں

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • جمعہ کی اذانِ اول سے مراد ،کہ جس کےبعد خرید و فروخت اور دیگر کاروبار ممنوع ہوجاتے ہیں

    یونیکوڈ   انگلش   جمعہ 1
Related Topics متعلقه موضوعات