نظر بد

نظر بد کو دور کرنے کے وظائف

فتوی نمبر :
9778
| تاریخ :
عبادات / عملیات و اذکار / نظر بد

نظر بد کو دور کرنے کے وظائف

سوال یہ ہے کہ کیا ہم پر نظرِ بد کا اثر ہوتا ہے؟ کیاکتے، بلی و دیگر جانوروں کی بھی نظرِ بد کا اثر ہوتا ہے، اگر ہوتا ہے تو اسے دور کرنے کا اور بچنے کا کیا طریقہ ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جی ہاں! نظر بد کا اثر ہوتا ہے اور جانوروں کی بھی نظر بد ہوتی ہے یا نہیں اس کا ثبوت ہمیں نہیں ملا، جبکہ اکابر امت نے نظر بد کے اثر کو دور کرنے کےلیے مختلف طریقے بیان کیے ہیں، ان میں سے ایک یہ ہےکہ سورۃ ہمزہ پڑھ کر دم کیا جائے اور یہ کہ سورہ قلم کی آخری تین آیتیں سات مرتبہ اول و آخر تین تین مرتبہ درود ابراہیمی پڑھ کر دم کریں انشاء اللہ مریض سے نظر بد کا اثر ختم ہو جائیگا ۔ جبکہ اس کے علاوہ بھی بزرگوں کے کئی مجربات منقول ہیں، جو اس فن سے متعلقہ احباب یا کتب سے حاصل کیے جا سکتے ہیں ۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد عثمان غنی بخش عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 9778کی تصدیق کریں
0     13
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • نظر اتارنے کا ایک مجرب و مستند وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   نظر بد 6
  • نظر اُتارنے کا صحیح طریقہ

    یونیکوڈ   نظر بد 1
  • جھگڑے میں گولی چلانے والے کا معلوم نہیں تو قصاص کس پر؟

    یونیکوڈ   نظر بد 0
  • غیر جاندار چیز کو نظرِ بد لگنا اور اس کے دور کرنے کا طریقہ

    یونیکوڈ   نظر بد 0
  • عملیات کے ذریعہ قتل کا حکم

    یونیکوڈ   نظر بد 0
  • لال مرچوں پر دم کرکے نظرِ بد اتارنا

    یونیکوڈ   نظر بد 1
  • گھر یا مکان کو نظرِ بد سے بچانے کیلئےسینگ، ہڈی اور تعویذ لٹکانا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   نظر بد 0
  • نظر بد کو دور کرنے کے وظائف

    یونیکوڈ   نظر بد 0
  • نظر بد سے بچنے کے لئے وظیفہ

    یونیکوڈ   نظر بد 0
  • ماں کی نظر بچہ کو لگ سکتی ہے؟

    یونیکوڈ   نظر بد 0
Related Topics متعلقه موضوعات