نظر بد

انڈے یا لال مرچ سے نظرِ بد اتارنے کا حکم

فتوی نمبر :
9517
| تاریخ :
عبادات / عملیات و اذکار / نظر بد

انڈے یا لال مرچ سے نظرِ بد اتارنے کا حکم

کچھ لوگ نظرِ بد اتارنے کے لیے روپے پورے جسم پر پھیر کر صدقہ کر دیتے ہیں، یا کچھ لوگ انڈے س یا لال مرچ سے نظر اتارتے ہیں، کیا یہ سب طریقے اسلامی تعلیمات کے اعتبار سے صحیح ہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

نظرِ بد کا اثر ختم کرنے کے لئے درج ذیل کلمات یا معوَّذتین کا پڑھنا اور پانی پر دم کر کے پینا تو خود نبی اکرم ﷺ کے عمل سے بھی ثابت ہے اور اسی کا اہتمام چاہیئے ، اور جو طریقہ سائل نے بیان کیا ہے یہ محض ٹوٹکے سے متعلق ہے اور اس سے احتراز ہی لازم ہے۔
«أُعِيذُكُمَا بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّةِ مِنْ كُلِّ شَيْطَانٍ وَهَامَّةٍ وَمِنْ كُلِّ عَيْنٍ لَامَّةٍ»

مأخَذُ الفَتوی

ففی مشكاة المصابيح: وعن عوف بن مالك الأشجعي قال: كنا نرقي في الجاهلية فقلنا: يا رسول الله كيف ترى في ذلك؟ فقال: «اعرضوا علي رقاكم لا بأس بالرقى ما لم يكن فيه شرك» . رواه مسلم اھ (2/ 1280)۔
و في حاشية ابن عابدين (رد المحتار): وعن «عروة بن مالك - رضي الله عنه - أنه قال: كنا في الجاهلية نرقي فقلنا: يا رسول الله كيف ترى في ذلك؟ فقال اعرضوا علي رقاكم لا بأس بالرقى ما لم يكن فيه شرك» رواه مسلم وأبو داود اهـ (6/ 429)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
آصف ابراھيم عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 9517کی تصدیق کریں
| | |
0     473
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • نظر اتارنے کا ایک مجرب و مستند وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   نظر بد 6
  • نظر اُتارنے کا صحیح طریقہ

    یونیکوڈ   نظر بد 1
  • جھگڑے میں گولی چلانے والے کا معلوم نہیں تو قصاص کس پر؟

    یونیکوڈ   نظر بد 0
  • غیر جاندار چیز کو نظرِ بد لگنا اور اس کے دور کرنے کا طریقہ

    یونیکوڈ   نظر بد 0
  • عملیات کے ذریعہ قتل کا حکم

    یونیکوڈ   نظر بد 0
  • لال مرچوں پر دم کرکے نظرِ بد اتارنا

    یونیکوڈ   نظر بد 1
  • گھر یا مکان کو نظرِ بد سے بچانے کیلئےسینگ، ہڈی اور تعویذ لٹکانا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   نظر بد 0
  • نظر بد سے بچنے کے لئے وظیفہ

    یونیکوڈ   نظر بد 0
  • ماں کی نظر بچہ کو لگ سکتی ہے؟

    یونیکوڈ   نظر بد 0
Related Topics متعلقه موضوعات