حضرت میں نے یہ پوچھنا ہے کہ میرا ایک دوست ہے وہ خود بھی نشہ کرتا ہے اور خرید و فروخت بھی کرتا ہے، اب آیا میں اس کی رپورٹ پولیس میں کروں یا پھر اس کو اس کے حال پر چھوڑ دوں مہربانی فرما کر مجھے اس معاملہ میں کچھ بتائے ؟
اولاً تو اسے خود اور علاقے کے بڑوں کے ذریعہ سمجھا کر منع کیا جائے اگر باز نہ آئے تو پولیس کو بھی اطلاع دی جاسکتی ہے۔
كما فى مشكاة المصابيح: عن أبي سعيد الخدري عن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: «من رأى منكم منكرا فليغيره بيده فإن لم يستطع فبلسانه فإن لم يستطع فبقلبه وذلك أضعف الإيمان»۔ رواه مسلم اھ (3/ 1421)
کیا درست قرآن دینا تبلیغ میں داخل ہےیا تبلیغ کے لئے اس راستے میں نکل کر دعوت دینا لازم ہے؟
یونیکوڈ دعوت و تبلیغ 0کیا تبلیغ والوں کا سہ روزہ، چلہ، چارماہ اور سات ماہ وغیرہ اوقات مقرر کرنا بدعت ہے؟
یونیکوڈ دعوت و تبلیغ 0آیت ’’اِنْفِرُوْا خِفَافاً وَّ ثِقَالاً ‘‘کو مروّ جہ تبلیغ میں نکلنے کی ترغیب کے لۓ پڑھنا
یونیکوڈ دعوت و تبلیغ 1تبلیغی جماعت والے اگر جہاد کی بات نہ کرے تو کیا اس جماعت میں تبلیغ کا کام کیا جاسکتا ہے؟
یونیکوڈ دعوت و تبلیغ 0