جمعہ

جمعہ کے دن "جمعہ مبارک" کہنا - مونچھیں منڈوانا -کسی کے ذریعے میت کو سلام کہلوانا

فتوی نمبر :
7882
| تاریخ :
0000-00-00
عبادات / نماز / جمعہ

جمعہ کے دن "جمعہ مبارک" کہنا - مونچھیں منڈوانا -کسی کے ذریعے میت کو سلام کہلوانا

تین مسئلوں میں صریح راہنمائی فرمائیں!
1 =جمعہ کے دن جمعہ مبارک کہنا کیسا ہے ؟
2 =مونچھوں کو منڈوانے کا معمول بنالینا کبیرہ گناہ ہوگا ؟
3 =میت کو دوسروں کے ذریعے سلام کہلوانا کیسا ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

1 = اس طرح کہنے میں شرعاً کوئی حرج نہیں۔
2 = استرے کے ذریعہ مونچھیں منڈوانا بعض علماء کے نزدیک بدعت ہے ، اس لئے اس سے احتراز اور قینچی کے ذریعہ اس کا اہتمام چاہئیے ۔
3 = قبر ستان میں خود جاکر مردوں کو سلام کہنا احادیث سے ثابت ہے، لہذا دوسروں سے سلام کہلوانے میں بھی حرج نہیں

مأخَذُ الفَتوی

في صحيح البخاري: عن أبى هريرة رضی الله عنہ قال : قال أبو القاسم ﷺ في الجمعة ساعة لا يو افقھا مسلم قائم يصلي يسأل الله خيراً إلا أعطاہ(2/798) ۔
وفي سنن ابن ماجه : عن أوس بن اوس رضي الله عنه قال قال رسول الله صلى الله وسلم، إن من أفضل أيامكم يوم الجمعة فيه خلق آدم الحديث (118) ۔
و في إعلاء السنن :عن أبي هريرة رضى الله عنهم أن النبي صلی الله عليه وسلم أتى المقبرة فقال: السلام عليكم دار قوم مؤمنین و انا ان شاء الله بكم لاحقون رواہ احمد ومسلم ونسائی (8/287) ۔
في الدر المختار : حلق الشارب بدعة ، وقیل سنة (6/407) ۔
و في الشامية : إذا تردد الحكم بين سنة وبدعة كان ترك السنة راجحاً على فعل البدعة ( 1/642) ۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 7882کی تصدیق کریں
0     980
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • خطبہ اور بیان کے دوران ذکر کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   جمعہ 1
  • جمعہ کے دو خطبوں کے درمیان دعا دل میں مانگنی چاہیے یا ہاتھ اٹھا کر ؟

    یونیکوڈ   اسکین   جمعہ 0
  • جمعہ کے دن گھرپر ظہر کی نماز کس وقت اداکریں؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   جمعہ 0
  • جمعہ کے پہلے چارسنتیں اگررہ جائے توکیا کرناچاہئے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   جمعہ 0
  • جہاں پنج وقت نماز باجماعت ادا نہ ہو، وہاں جمعہ کی نماز اداہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   جمعہ 0
  • نماز جمعہ سے قبل امام خطبہ دے رہا ہو اس وقت نماز پڑہنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   جمعہ 1
  • فیکٹری میں الگ الگ مسجدوں میں دو نماز جمعہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   جمعہ 0
  • جمعہ سے پہلی والی چار رکعات سنت جمعہ کے بعد پڑھنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   جمعہ 1
  • فیکٹری میں جمعہ کی نماز ادا کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   جمعہ 0
  • جمعہ کے خطبوں کے دوران بیٹھنے کی مخصوص ہیئت-سلام کے بعد سینے پر ہاتھ رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • کمپنی کے اندر کی مسجد میں قیامِ جمعہ

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • گاؤں میں جمعہ قائم کرنے کی شرائط اور اس کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 1
  • جمعہ کہاں قائم ہوسکتاہے؟

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • نماز جمعہ مسجد میں پڑہنا - ایک مسجد میں دو نماز

    یونیکوڈ   انگلش   جمعہ 0
  • ملازمین کے کام کے تسلسل کے پیشِ نظر جمعہ کی دو جماعتیں کرانا

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • خطبہ جمعہ کے دوران بیٹھنے کا طریقہ

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • ۵۰ گھروں پر مشتمل گاؤں میں جمعہ قائم کیا جا سکتا ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • ۱۵۰ گھروں پر مشتمل گاؤں میں نمازِ جمعہ کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 1
  • مدرسہ میں جمعہ وعیدین قائم کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 3
  • ایک ہی محلہ کی دو مسجدوں میں نمازِ جمعہ کا قیام

    یونیکوڈ   جمعہ 3
  • تین وقتی نماز کے مصلیٰ پر نمازِ جمعہ کی ادائیگی کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • جمعہ کے خطبے کے دوران دعائیں مانگنے اور درود شریف پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • نمازِ جمعہ کے صحیح ہونے کی شرائط-قبل از نمازِ جنازہ میت کے دعا-

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • کسی مسجد میں نمازِ جمعہ کے قیام کے لیے پانچ وقتہ نماز کا ہونا ضروری نہیں

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • نماز کیلئے وقف جگہ جو کہ شرعی مسجد نہ ہو وہاں نمازِ جمعہ کی ادائیگی

    یونیکوڈ   جمعہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات