نفلی روزوں کے احکام

کیا سحری کے بغیر نفلی روزے کی نیت کی جا سکتی ہے؟

فتوی نمبر :
78018
| تاریخ :
2024-09-11
عبادات / روزہ و رمضان / نفلی روزوں کے احکام

کیا سحری کے بغیر نفلی روزے کی نیت کی جا سکتی ہے؟

کیا نفلی روزے کے لیے سحری کرنا لازمی ہے؟ اگر وقت پر آنکھ نہ کھلے یا کھانے کے لیے کچھ نہ ہو، تو کیا نفلی روزے کی نیت کر سکتے ہیں؟ مطلع فرمائیں۔ جزاک اللہ!

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ روزہ خواہ نفلی ہو یا فرض، اس کی صحت اور درستگی کے لیے سحری کرنا لازم اور ضروری نہیں ہے، بلکہ سحری کرنا مستحب عمل ہے۔ لہٰذا اگر کوئی شخص سحری کے وقت سویا رہ جائے یا بیدار تو ہو، لیکن کھانے کے لیے کچھ نہ ملے، تو ایسی صورت میں نصف النہار سے قبل نفلی روزے کی نیت کر لے، تو اس کا نفلی روزہ شرعاً درست ادا ہوگا۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محسن نثار عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 78018کی تصدیق کریں
0     111
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ذو الحجہ کے شروع ایام میں قضا روزے رکھنا

    یونیکوڈ   نفلی روزوں کے احکام 0
  • نفلی روزہ رکھ کر توڑنے کا حکم

    یونیکوڈ   نفلی روزوں کے احکام 0
  • کیا محرم الحرام کی طرح باقی ایام میں بھی ایک روزے کے ساتھ دوسرا روزہ ملانا ہوگا؟

    یونیکوڈ   نفلی روزوں کے احکام 1
  • شوال کے چھ روزوں کے بارے میں حکمِ شرعی کیا ہے؟

    یونیکوڈ   نفلی روزوں کے احکام 1
  • 12 ربیع الاول کو عید کہنا اور روزہ رکھنا

    یونیکوڈ   نفلی روزوں کے احکام 0
  • شوال کے روزے کی فضیلت احادیث کی روشنی میں

    یونیکوڈ   نفلی روزوں کے احکام 0
  • قضاء روزےکے ساتھ نفلی روزہ کی نیت کرنے سے نفل کا ثواب ہوگا؟َ

    یونیکوڈ   نفلی روزوں کے احکام 0
  • کیا سحری کے بغیر نفلی روزے کی نیت کی جا سکتی ہے؟

    یونیکوڈ   نفلی روزوں کے احکام 0
  • رمضان اور عید کے چاند میں مقامی رویت کا اعتبار ہوگا یا سعودی عرب کی رویت کا ؟

    یونیکوڈ   نفلی روزوں کے احکام 0
  • شوال کے چھ روزے رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   نفلی روزوں کے احکام 1
  • 10-9 محرم کو نیازیں بانٹنا، روزے رکھنا اور اہتمام کے ساتھ پانی پلانا جائز ہے یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   انگلش   نفلی روزوں کے احکام 0
Related Topics متعلقه موضوعات