نفلی روزوں کے احکام

قضاء روزےکے ساتھ نفلی روزہ کی نیت کرنے سے نفل کا ثواب ہوگا؟َ

فتوی نمبر :
77914
| تاریخ :
2024-09-06
عبادات / روزہ و رمضان / نفلی روزوں کے احکام

قضاء روزےکے ساتھ نفلی روزہ کی نیت کرنے سے نفل کا ثواب ہوگا؟َ

کیا عاشورہ اور شوال کے مہینے میں قضا روزوں کے ساتھ نفلی روزوں کی نیت کی جاسکتی ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح رہے کہ قضاء اور نفلی روزوں کی الگ الگ مستقل حیثیت ہے، ایک ہی روزے میں قضاء و نقل دونوں کی نیت کرنا درست نہیں، لہذا عاشورہ اور شوال کے مہینے میں روزہ رکھنے کی صورت میں بالتعیین قضاء روزوں کی نیت کرنا ضروری ہے اور ایسا کرنے سے یہ روزے قضاء ہی کے شمار ہوں گے ، نفل روزے کا ثواب اس سے حاصل نہ ہوگا۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الھندیۃ: و متى نوى شيئين مختلفين متساويين في الوكادة و الفريضة و لا رجحان لأحدهما على الآخر بطلا و متى ترجح أحدهما على الآخر ثبت الراجح كذا في محيط السرخسی فإذا نوى عن قضاء رمضان و النذر كان عن قضاء رمضان استحسانا و إن نوى النذر المعين و التطوع ليلا أو نهارا أو نوى النذر المعين و كفارة من الليل يقع عن النذر المعين بالإجماع كذا فی السراج الوهاج و لو نوى قضاء رمضان و كفارة الظهار كان عن القضاء استحسانا كذا فی فتاوى قاضي خان و إذا نوى قضاء بعض رمضان و التطوع يقع عن رمضان فی قول أبي يوسف رحمه الله تعالى و هو رواية عن أبی حنيفة رحمه الله تعالى كذا فی الذخيرة الخ ( الباب الاول فی تعریفہ، ج 1، ص 196، ط: ماجدیۃ)۔
وفی تبيين الحقائق: و لونوى صوم القضاء و النقل أو الزكاة و التطوع أو الحج المنذور و التطوع يكون تطوعاً عند محمد لأنهما بطلنا بالتعارض فبقى مطلق النية نصار نقلا و عند أبی يوسف يقع عن الأقوى ترجيحاً له عند التعارض و هو الفرض أو الواجب الخ( باب الظهار،ج: 3، ج: 22، ط: دار الكتب العلمية )۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد شاہ کریم عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 77914کی تصدیق کریں
0     66
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ذو الحجہ کے شروع ایام میں قضا روزے رکھنا

    یونیکوڈ   نفلی روزوں کے احکام 0
  • نفلی روزہ رکھ کر توڑنے کا حکم

    یونیکوڈ   نفلی روزوں کے احکام 0
  • کیا محرم الحرام کی طرح باقی ایام میں بھی ایک روزے کے ساتھ دوسرا روزہ ملانا ہوگا؟

    یونیکوڈ   نفلی روزوں کے احکام 1
  • شوال کے چھ روزوں کے بارے میں حکمِ شرعی کیا ہے؟

    یونیکوڈ   نفلی روزوں کے احکام 1
  • 12 ربیع الاول کو عید کہنا اور روزہ رکھنا

    یونیکوڈ   نفلی روزوں کے احکام 0
  • شوال کے روزے کی فضیلت احادیث کی روشنی میں

    یونیکوڈ   نفلی روزوں کے احکام 0
  • قضاء روزےکے ساتھ نفلی روزہ کی نیت کرنے سے نفل کا ثواب ہوگا؟َ

    یونیکوڈ   نفلی روزوں کے احکام 0
  • کیا سحری کے بغیر نفلی روزے کی نیت کی جا سکتی ہے؟

    یونیکوڈ   نفلی روزوں کے احکام 0
  • رمضان اور عید کے چاند میں مقامی رویت کا اعتبار ہوگا یا سعودی عرب کی رویت کا ؟

    یونیکوڈ   نفلی روزوں کے احکام 0
  • شوال کے چھ روزے رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   نفلی روزوں کے احکام 1
  • 10-9 محرم کو نیازیں بانٹنا، روزے رکھنا اور اہتمام کے ساتھ پانی پلانا جائز ہے یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   انگلش   نفلی روزوں کے احکام 0
Related Topics متعلقه موضوعات