ادیان متفرقہ

عیسائیوں کو مشرک کہا جائے گا یا کافر؟

فتوی نمبر :
748
| تاریخ :
عقائد / ایمان و کفر / ادیان متفرقہ

عیسائیوں کو مشرک کہا جائے گا یا کافر؟

محترم جناب مفتی صاحب! عیسائیوں کو کس نام سے پکارا جائے؟ کافر یا مشرک؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

حضرت عیسی علیہ السلام کے حواریین کو عیسائی کہتے ہیں اور یہ قوم اپنے پیغمبر کے بعد ان کی لائی ہوئی کتاب میں من چاہی تحریف کے ارتکاب کی بناء پر کافر اور معبودان باطلہ کی پیروی کی وجہ سے مشرک ہے،اس لئے انہیں کافر یا مشرک ہر دو ناموں سے تعبیر کرنا شرعاً درست ہے اور عام عرف میں انہیں اہل کتاب کہا جاتا ہے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد اویس شریف عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 748کی تصدیق کریں
0     859
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • صدقہ جاریہ کا ثواب کب تک ملتا رہے گا؟

    یونیکوڈ   ادیان متفرقہ 0
  • قرآن خوانی اور ایصال ثواب - نماز جنازہ کے بعد دعاء

    یونیکوڈ   ادیان متفرقہ 1
  • ایصالِ ثواب کا درست طریقہ

    یونیکوڈ   ادیان متفرقہ 0
  • ایصالِ ثواب بذریعہ تلاوتِ قرآن کریم

    یونیکوڈ   ادیان متفرقہ 0
  • قرآن خوانی کی رسم کا عمل صحیح ہے؟

    یونیکوڈ   ادیان متفرقہ 0
  • کسی کے دین اور مذہب کو گالی دینا

    یونیکوڈ   ادیان متفرقہ 0
  • عیسائیوں کو مشرک کہا جائے گا یا کافر؟

    یونیکوڈ   ادیان متفرقہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات