سیونگ سرٹیفکیٹس

قومی بچت اکاؤنٹ کے منافع حاصل کرنے کا حکم

فتوی نمبر :
71510
| تاریخ :
2024-03-06
جدید فقہی مسائل / جدید معاشیات / سیونگ سرٹیفکیٹس

قومی بچت اکاؤنٹ کے منافع حاصل کرنے کا حکم

نیشل سیونگ سینٹر میں کچھ رقم رکھوانا اور پھر ہر ماہ اس کا کچھ پرافٹ کی صورت میں رقم وصول کرنا کیا جائز ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

نیشنل سیونگ کے معاملات چونکہ سود پر مبنی ہوتے ہیں ، اس لئے اس سے حاصل ہونے والا منافع بھی خالص سود ہونے کی وجہ سے ناجائز اور حرام ہے ، جس سے احتراز لازم ہے ۔

مأخَذُ الفَتوی

کمافی رد المحتار تحت: (قوله كل قرض جر نفعا حرام) أي إذا كان مشروطا كما علم مما نقله عن البحر اھ (ج5، صـــ166، ط:سعید)۔
وفیہ ایضاً تحت: (قوله وكل أنواع الكسب فی الإباحۃ سواء) أي أنواعه المباحة، بخلاف الكسب بالربا والعقود الفاسدة ونحو ذلك اھ (ج6، صـــ462، ط:سعید)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد سفیان رشید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 71510کی تصدیق کریں
0     856
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • قومی بچت اکاؤنٹ کے منافع حاصل کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   سیونگ سرٹیفکیٹس 0
  • نیشنل سیونگ سر ٹیفیکیٹس خریدنا اور اس کے منافع وصول کرنے کاحکم

    یونیکوڈ   سیونگ سرٹیفکیٹس 0
  • قومی بچت میں بہبود سیونگ سرٹیفکیٹس لینے اور اس پر منافع لینے کا حکم

    یونیکوڈ   سیونگ سرٹیفکیٹس 0
  • نیشنل سیونگ سرٹیفیکیٹ کے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   سیونگ سرٹیفکیٹس 0
  • BLESSED FRIDAY سے شوپنگ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   سیونگ سرٹیفکیٹس 0
  • گورنمنٹ کی بہبود سرٹیفکیٹ اسکیم میں شمولیت کرکے منافع کمانا

    یونیکوڈ   سیونگ سرٹیفکیٹس 0
  • قومی بچت کے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   سیونگ سرٹیفکیٹس 0
  • قومی بچت میں انویسٹمنٹ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   سیونگ سرٹیفکیٹس 0
Related Topics متعلقه موضوعات