کیا میں انسٹاگرام پر ایسے غیر مسلموں کو فالو کرسکتا ہوں جو اپنی مذہب کی اشاعت کر رہے ہیں۔
سائل اگر اسلامی تعلیمات سے دلائل کے ساتھ پوری طرح واقف نہ ہو ، جس کی وجہ سے اس کا غیر مسلموں کی تعلیمات سے متاثر ہونے کا اندیشہ ہو ،یا ان غیر مسلموں کے انسٹاگرام پر غیر شرعی امور پر مشتمل چیزیں موجود ہوں تو ایسی صورت میں سائل کے لئے ایسے افراد کو فالو کرنے سے اجتناب کرنا چاہئے۔