احکام بدعات

کیا ربیع الاول کے مہینہ میں کثرت سے درود شریف پڑھنا بدعت ہے ؟

فتوی نمبر :
67785
| تاریخ :
2023-09-19
حظر و اباحت / بدعات و منکرات / احکام بدعات

کیا ربیع الاول کے مہینہ میں کثرت سے درود شریف پڑھنا بدعت ہے ؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سیرت کا مطالعہ، سنتوں کی پابندی، درود شریف کی کثرت پورا سال اہتمام کرنی چاہئیں۔ لیکن ربیع الاول مہینے کو حضور ﷺ سے خاص نسبت ہونے کی وجہ سے اگر کوئی (بدعات و رسومات سے بچتے ہوئے، اسکو فرض واجب سمجھے بغیر) باقی مہینوں سے زیادہ اس مہینے میں سیرت و سنتوں کا مطالعہ کرنا، درود شریف کی زیادہ کثرت کرنا، کیا یہ عمل بھی بدعت میں ہی شمار ہوگا ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود شریف اور آپ کی سنتوں پر عمل کرنا ہر مسلمان کے لیے زندگی بھر کر کامعمول ہونا چاہیے، تاہم اگر کسی سے متاثر ہوئے بغیر عام مہینوں کے مقابلہ میں ربیع الاول میں اس کا زیادہ اہتمام کیاجائےتو اس میں بھی شرعا کوئی حرج نہیں، تاہم عام ایام کے مقابلہ میں ربیع الاول کے مہینے میں اس کا اہتمام زیادہ باعث اجروثواب سمجھنا بدعت ہونے کی وجہ سے شرعا درست نہ ہوگا۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
شفیع اللہ عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 67785کی تصدیق کریں
0     1116
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کیا جمعہ کے دن کی مبارک باد دینا بدعت ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   احکام بدعات 1
  • زیادہ بارش کے وقت چھت پر آذان دینا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام بدعات 0
  • 27 رجب کو روزہ رکھنے کی حقیقت اور حضرت عمر رض کا روزہ تڑوانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام بدعات 2
  • تعزیت کے موقع پر ہاتھ اٹھاکردعامانگنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام بدعات 0
  • قبروں پر ماربل لگانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام بدعات 0
  • نوحہ ، ذو الجناح ، تعزیہ ، علم اور محرم کا جلوس

    یونیکوڈ   اسکین   احکام بدعات 0
  • 11 ربیع الاول ، 27 رجب اور 15 شعبان کو فاتحہ خوانی کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام بدعات 0
  • مصیبت کے وقت اذان دینے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   احکام بدعات 0
  • اسلام میں شب برات کی حقیقت

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام بدعات 2
  • حاجی کے استقبال میں اختیار کۓ جانے والے مختلف رسومات

    یونیکوڈ   احکام بدعات 2
  • تراویح کے بعد اجتماعی طور پر سورۃ الملک پڑھنا

    یونیکوڈ   احکام بدعات 4
  • اجماع و قیاس کے منکر کا حکم

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • کیاتقریب ختم بخاری بدعت ہے؟

    یونیکوڈ   احکام بدعات 1
  • یوم صدیقِ اکبرؓ منانے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • انتقال کے بعد سے متعلق مختلف بدعات و رسومات

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • محرم میں چاول تقسیم کرنا

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • تعزیت کے مروّجہ طریقہ کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • قبر کو پختہ کرنا اور اس پر کتبہ لگانا وغیرہ دیگر بدعات و رسومات

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • معجزہ اور کرامت میں فرق

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • سالگرہ کی تقریب میں شرکت اور کیک کھانے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • مروجہ قرآن خوانی سے متعلق

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • ماہ محرم میں لوگوں سے چندہ کرکے سبیلیں لگانا

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • تیجہ، بیسواں، چالیسواں، برسی، پہلے جمعہ کی رات وغیرہ میں جمع ہو کر اجتماعی دعا کرنا

    یونیکوڈ   احکام بدعات 1
  • قرآن خوانی میں قرآن مکمل ختم کرنا

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • قبروں پر ہاتھ اُٹھاکر دعا کرنا

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
Related Topics متعلقه موضوعات