قیامت کے دن جب جنتی جنت میں چلے جائیں گے اور جہنمی جہنم میں، تو اللہ تعالیٰ جنت والوں کو اپنا دیدار کروائے گا، اور جنت والوں کو سلام کرے گا تو جنت والے سلام کا جواب کن الفاظ میں دیں گے ، وضاحت فرما کر ممنون فرمائیں۔
سلام کا جواب دینے کی صراحت ہے، مگر اس سلام کے جوابیہ کلمات کی وضاحت باوجود تلاش کے نہیں مل سکی ، لہٰذا دوسرے علماء سے بھی رجوع کر لیا جائے۔ و اللہ أعلم بالصواب!
محض مسلم یا غیر مسلم گھرانے میں پیدا ہونے کی وجہ سے جنتی یا جہنمی ہونے کا اطلاق نہیں ہوتا
یونیکوڈ جنت 0