جنت

جنت کی حوروں کا مادۂ تخلیق

فتوی نمبر :
60513
| تاریخ :
2003-11-10
عقائد / قیامت و آخرت / جنت

جنت کی حوروں کا مادۂ تخلیق

اللہ تعالیٰ نے انسان کو مٹی سے بنایا جنات کو آگ سے اور فرشتوں کو نور سے، لیکن جنت کی حوروں کو کس سے بنایا؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

روایات سے معلوم ہوتا ہے کہ ربِّ کریم نے انہیں زعفران سے پیدا کیا ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففی تفسیر القرطبی: سالت جبریل -علیه السلام- فقلت اخبرنی کیف یخلق اللہ الحور العین فقال لی یا محمد یخلقھن اللہ من قضبان العنبر و الزعفران اھ(ج/2ص/481)۔
و فی المعجم الکبیر: حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثنا يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ، ثنا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ، عَنْ أَبِي الْمُهَلَّبِ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ زَحْرٍ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ يَزِيدَ، عَنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «خَلَقَ اللهُ الْحُورَ الْعِينَ مِنَ الزَّعْفَران اھ(ج/8ص/200 رقم :7813)۔
ففی حادي الأرواح إلى بلاد الأفراح: الباب الرابع و الخمسون: في ذكر المادة التي خلق منها الحور العين و ما ذكر فيها من الآثار و ذكر صفاتهم و معرفتهن اليوم بأزواجهن۔ فأما المادة التي خلق منها الحور العين فقد روى البيهقي من حديث الحارث بن خليفة حدثنا شعبة حدثنا إسماعيل بن علية عن عبد العزيز بن صهيب عن أنس بن مالك عن النبي - صلى الله عليه وسلم - أنه قال: "الحور العين خلقن من الزعفران" اھ(ص: 233)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 60513کی تصدیق کریں
0     1410
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • جنت میں مسلمانوں کے لئے حور و غلمان

    یونیکوڈ   اسکین   جنت 0
  • کیا جنت میں غلمان سے صحبت بھی جائز ہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   جنت 3
  • جہاد کے لئے والدین کی اجازت کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   جنت 1
  • دنیا میں پسندیدہ خاتون سے جنت میں ملاقات ممکن ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   جنت 1
  • جس عورت کے ایک سے زائد نکاح ہو چکے ہوں، وہ جنت میں کس شوہر کے ساتھ ہوگی؟

    یونیکوڈ   جنت 1
  • محض مسلم یا غیر مسلم گھرانے میں پیدا ہونے کی وجہ سے جنتی یا جہنمی ہونے کا اطلاق نہیں ہوتا

    یونیکوڈ   جنت 0
  • کیا جنتی و جہنمی ہونے کا معیار حب اہل بیت ہے؟

    یونیکوڈ   جنت 0
  • جنتی اللہ تعالیٰ کے سلام کا جواب کن الفاظ میں دیں گے؟

    یونیکوڈ   جنت 0
  • جنت کی حوروں کا مادۂ تخلیق

    یونیکوڈ   جنت 0
  • دیدارِ خداوندی سے متعلق اہلِسنت و الجماعۃ کا عقیدہ و نظریہ

    یونیکوڈ   جنت 0
  • جنت میں حضرت آسیہؓ اور حضرت مریم رضی اللہ عنہما کا آپؐ کی ازواج میں شامل ہونا

    یونیکوڈ   جنت 0
  • کیا جنت میں محبوب پرندہ بھی ساتھ ہوگا؟

    یونیکوڈ   جنت 0
  • جس عورت نے دو شادیاں کی ہوں وہ جنت میں کس شوہرکےساتھ ہوگی؟

    یونیکوڈ   جنت 0
  • کیا جنت میں بیوی کو یہ اختیار ہوگا کہ وہ اپنے دنیاوی شوہر کے ساتھ نہ رہے؟

    یونیکوڈ   جنت 0
  • جنت میں اعمال کے مطابق درجات و مقامات کا بیان

    یونیکوڈ   جنت 0
Related Topics متعلقه موضوعات