جنت

دیدارِ خداوندی سے متعلق اہلِسنت و الجماعۃ کا عقیدہ و نظریہ

فتوی نمبر :
60331
| تاریخ :
2003-08-28
عقائد / قیامت و آخرت / جنت

دیدارِ خداوندی سے متعلق اہلِسنت و الجماعۃ کا عقیدہ و نظریہ

خدا کے دیدار کے سلسلے میں شریعت کیا کہتی ہے ، دیدار کیسے ہوگا ؟ پوری تفصیل سے آ گاہ فرمائیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

تمام اہلِسنت و الجماعۃ کا اس بات پر اجماع ہے کہ آخرت میں ایمان والے دیدارِ الٰہی سے بہرہ ور ، جبکہ کافر محروم ہونگے اور احادیثِ مبارکہ میں مذکور ہے کہ تمام مسلمان ایسا مشاہدہ کریں گے جیسا کہ چودھویں کے چاند کا مشاہدہ کرتے ہیں کہ اس کے دیکھنے میں کوئی دقت نہیں ہوتی اور ہر ایک اُسے اپنے قریب بھی سمجھتا ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

و فی صحیح البخاری : حدثنا مسدد قال حدثنا يحيى عن إسماعيل حدثنا قيس قال لي جرير بن عبد الله : كنا عند النبي صلى الله عليه و سلم إذ نظر إلى القمر ليلة البدر فقال ( أما إنكم سترون ربكم كما ترون هذا لا تضامون - أو لا تضاهون - في رؤيته .الحدیث (۱/ ۲۳۷)۔
و فی مرقاة المصابیح : عن جرير بن عبد الله أي البجلي قال قال رسول الله إنكم أي أيها المؤمنون سترون ربكم أي ستبصرونه فقوله عيانا بالكسر مصدر مؤكد أو حال مؤكدة إما من الفاعل أو المفعول أي معاينين بكسر الياء أو معاينا بفتح الياء و المعاينة رفع الحجاب بين الرائي و المرئي ففي القاموس لقيه عيانا أي معاينة لم يشك في رؤيته إياه و قال الطيبي رحمه الله عيانا أي جهارا و يجوز أن يكون من العين المحسوسة بالعين الظاهرة و قال النووي رحمه الله اعلم أن مذهب أهل السنة قاطبة أن رؤية الله تعالى ممكنة غير مستحيلة عقلا و أجمعوا أيضا على وقوعها في الآخرة أي نقلا و أن المؤمنين يرون الله تعالى دون الكافرين اھ(۹/ ۶۱۹)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 60331کی تصدیق کریں
0     1124
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • جنت میں مسلمانوں کے لئے حور و غلمان

    یونیکوڈ   اسکین   جنت 0
  • کیا جنت میں غلمان سے صحبت بھی جائز ہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   جنت 3
  • جہاد کے لئے والدین کی اجازت کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   جنت 1
  • دنیا میں پسندیدہ خاتون سے جنت میں ملاقات ممکن ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   جنت 1
  • جس عورت کے ایک سے زائد نکاح ہو چکے ہوں، وہ جنت میں کس شوہر کے ساتھ ہوگی؟

    یونیکوڈ   جنت 1
  • محض مسلم یا غیر مسلم گھرانے میں پیدا ہونے کی وجہ سے جنتی یا جہنمی ہونے کا اطلاق نہیں ہوتا

    یونیکوڈ   جنت 0
  • کیا جنتی و جہنمی ہونے کا معیار حب اہل بیت ہے؟

    یونیکوڈ   جنت 0
  • جنتی اللہ تعالیٰ کے سلام کا جواب کن الفاظ میں دیں گے؟

    یونیکوڈ   جنت 0
  • جنت کی حوروں کا مادۂ تخلیق

    یونیکوڈ   جنت 0
  • دیدارِ خداوندی سے متعلق اہلِسنت و الجماعۃ کا عقیدہ و نظریہ

    یونیکوڈ   جنت 0
  • جنت میں حضرت آسیہؓ اور حضرت مریم رضی اللہ عنہما کا آپؐ کی ازواج میں شامل ہونا

    یونیکوڈ   جنت 0
  • کیا جنت میں محبوب پرندہ بھی ساتھ ہوگا؟

    یونیکوڈ   جنت 0
  • جس عورت نے دو شادیاں کی ہوں وہ جنت میں کس شوہرکےساتھ ہوگی؟

    یونیکوڈ   جنت 0
  • کیا جنت میں بیوی کو یہ اختیار ہوگا کہ وہ اپنے دنیاوی شوہر کے ساتھ نہ رہے؟

    یونیکوڈ   جنت 0
  • جنت میں اعمال کے مطابق درجات و مقامات کا بیان

    یونیکوڈ   جنت 0
Related Topics متعلقه موضوعات