احکام بدعات

حضور ﷺ کے نامِ مبارک سننے پر انگھوٹے چومنا

فتوی نمبر :
60094
| تاریخ :
2006-05-27
حظر و اباحت / بدعات و منکرات / احکام بدعات

حضور ﷺ کے نامِ مبارک سننے پر انگھوٹے چومنا

کیا فرماتے ہیں علماءِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ و سلم کا نام نامی پر انگوٹھے چومے جاتے ہیں، اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

حضور صلی اللہ علیہ و سلم کا نام مبارک سن کر انگوٹھے چومنے کا کسی صحیح روایت سے کوئی ثبوت نہیں ،اس لۓ اس کو سنت سمجھ کر کرنا اور جو ایسا نہ کرے، اسے حقارت کی نگاہ سے دیکھنا اور مختلف القاب سے نوازنا قطعاً ناجائز، بلکہ یہ بدعتِ محض ہے ،جس سے احتراز لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

في رد المحتار : يستحب أن يقال عند سماع الأولى من الشهادة : صلى الله عليك يا رسول الله ، و عند الثانية منها : قرت عيني بك يا رسول الله ، ثم يقول : اللهم متعني بالسمع و البصر بعد وضع ظفري الإبهامين على العينين فإنه - عليه السلام - يكون قائدا له إلى الجنة ، كذا في كنز العباد . اهـ . قهستاني ، و نحوه في الفتاوى الصوفية . و في كتاب الفردوس «من قبل ظفري إبهامیه عند سماع أشهد أن محمدا رسول الله في الأذان أنا قائده و مدخله في صفوف الجنة» و تمامه في حواشي البحر للرملي عن المقاصد الحسنة للسخاوي ، و ذكر ذلك الجراحي و أطال ، ثم قال : و لم يصح في المرفوع من كل هذا شيء . و نقل بعضهم أن القهستاني كتب على هامش نسخته أن هذا مختص بالأذان ، و أما في الإقامة فلم يوجد بعد الاستقصاء التام و التتبع. اھ(1/ 398)۔
و فی المقاصد الحسنة : حَدِيثُ مَسْحِ الْعَيْنَيْنِ بِبَاطِنِ أُنْمُلَتَيِ السَّبَّابَتَيْنِ بَعْدَ تَقْبِيلِهِمَا عِنْدَ سَمَاعِ قَوْلِ الْمُؤَذِّنِ أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّه ، مَعَ قَوْلِهِ : أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ و رَسُولُهُ ،(الی قولہ) و لا يصح. و كذا ما أورده أبو العباس أحمد ابن أبي بكر الرداد اليماني المتصوف في كتابه "موجبات الرحمة و عزائم المغفرة" بسند فيه مجاهيل مع انقطاعه ، عن الخضر عليه السلام۔(الی قوله) و لا يصح في المرفوع من كل هذا شيء اھ(ص: 604)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 60094کی تصدیق کریں
0     1567
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کیا جمعہ کے دن کی مبارک باد دینا بدعت ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   احکام بدعات 1
  • زیادہ بارش کے وقت چھت پر آذان دینا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام بدعات 0
  • 27 رجب کو روزہ رکھنے کی حقیقت اور حضرت عمر رض کا روزہ تڑوانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام بدعات 2
  • تعزیت کے موقع پر ہاتھ اٹھاکردعامانگنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام بدعات 0
  • قبروں پر ماربل لگانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام بدعات 0
  • نوحہ ، ذو الجناح ، تعزیہ ، علم اور محرم کا جلوس

    یونیکوڈ   اسکین   احکام بدعات 0
  • 11 ربیع الاول ، 27 رجب اور 15 شعبان کو فاتحہ خوانی کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام بدعات 0
  • مصیبت کے وقت اذان دینے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   احکام بدعات 0
  • اسلام میں شب برات کی حقیقت

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام بدعات 2
  • حاجی کے استقبال میں اختیار کۓ جانے والے مختلف رسومات

    یونیکوڈ   احکام بدعات 3
  • تراویح کے بعد اجتماعی طور پر سورۃ الملک پڑھنا

    یونیکوڈ   احکام بدعات 4
  • اجماع و قیاس کے منکر کا حکم

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • کیاتقریب ختم بخاری بدعت ہے؟

    یونیکوڈ   احکام بدعات 1
  • یوم صدیقِ اکبرؓ منانے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • انتقال کے بعد سے متعلق مختلف بدعات و رسومات

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • تعزیت کے مروّجہ طریقہ کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • محرم میں چاول تقسیم کرنا

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • قبر کو پختہ کرنا اور اس پر کتبہ لگانا وغیرہ دیگر بدعات و رسومات

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • سالگرہ کی تقریب میں شرکت اور کیک کھانے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • معجزہ اور کرامت میں فرق

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • مروجہ قرآن خوانی سے متعلق

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • ماہ محرم میں لوگوں سے چندہ کرکے سبیلیں لگانا

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • تیجہ، بیسواں، چالیسواں، برسی، پہلے جمعہ کی رات وغیرہ میں جمع ہو کر اجتماعی دعا کرنا

    یونیکوڈ   احکام بدعات 1
  • قرآن خوانی میں قرآن مکمل ختم کرنا

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • قبروں پر ہاتھ اُٹھاکر دعا کرنا

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
Related Topics متعلقه موضوعات