شفاعت

شیعہ سے خریدے گئے جانور کی قربانی کا حکم

فتوی نمبر :
58874
| تاریخ :
2005-04-03
عبادات / قربانی و ذبیحہ / شفاعت

شیعہ سے خریدے گئے جانور کی قربانی کا حکم

کیا فرماتےہیں علماءِ کرام و مفتیانِ عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ شیعہ سے خریدے گئے جانور سے قربانی کرنا جائز ہے یا نہیں؟ اور شیعہ کی بیع باطل ہے یا فاسد ہے، کیونکہ شیعہ زندیق ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

بلاشبہ شرعی شیعوں کے ساتھ معاملہ کرنا فاسد یا باطل نہیں، لہٰذا شیعہ سے خریدے ہوئے جانور کی قربانی بلاشبہ جائز ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففی الدر المختار: (ويكون بقول أو فعل، أما القول فالإيجاب والقبول) وهما ركنه وشرطه أهلية المتعاقدين اھ
وفی رد المحتار: ولا يشترط فيه البلوغ ولا الحرية، فيصح بيع الصبي أو العبد لنفسه موقوفا ولغيره نافذا، ولا الإسلام اھ (4/504)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 58874کی تصدیق کریں
0     1194
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • شیعہ سے خریدے گئے جانور کی قربانی کا حکم

    یونیکوڈ   شفاعت 0
  • جمعہ کی رات یا دن کو موت کی فضیلت کا بیان

    یونیکوڈ   شفاعت 0
  • کیا آخرت میں حافظ وعالم ایسے لوگوں کی سفارش کریں گے جن پر جہنم واجب ہو چکی ہو ؟

    یونیکوڈ   شفاعت 0
Related Topics متعلقه موضوعات