عبادات والی راتیں

بریلوی مکتب فکراور اُن کی تاریخ

فتوی نمبر :
58766
| تاریخ :
2002-09-15
ادیان و فرق / جماعت و فرق / عبادات والی راتیں

بریلوی مکتب فکراور اُن کی تاریخ

السلام علیکم!مفتی صاحب!مجھے درج ذیل سوالات کے جواب چاہیے:
۱۔ بریلوی کون ہیں؟
۲۔ ان کی تاریخ کیا ہے؟ یعنی وہ کس طرح وجود میں آئے؟
۳۔ ان کا دعویٰ ہے کہ وہ ان صوفیاء کو ماننے والے ہیں جنہوں نے اسلام کی تبلیغ کی، کیا وہ درست کہتےہیں؟
۴۔ امام احمد رضا بریلوی کون ہیں؟ کیا وہ بریلوی عقائد کی بنیاد رکھنے والے ہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

یہ فرقہ اصلاً سنی العقیدہ اور فروعاً حنفی المسلک اور صوفیاء کے چاروں سلاسل کو ماننے والا ہے، مگر رسومِ جاہلانہ اور بدعات پر سختی سے پابند ہے، اس لیے اس کے افراد مبتدع کہلاتے ہیں اور بدعات و رسومات کے مؤیدِ اعظم اور اشاعت میں پیش پیش ہیں، اس کے بانی مولانا احمد رضاخان بریلوی ہی تھے، اس بناء پر یہ فرقہ بریلوی کے نام سے بھی مشہور ہے۔ یہ ۱۸۶۵ءمیں ہندوستان کے علاقے بریلی میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم مرزا غلام احمد قادیانی علیہ اللعنت کے بڑے بھائی مرزا غلام قادر بیگ سے حاصل کی اور بعد میں انگریز کے ساتھ ملکر عوام میں بدعات و رسومات کی ایجاد اور علماء ِحق کے خلاف بھڑکانے کا فریضہ پورا کیا، جو قیامت تک اس کے نامہ اعمال میں لکھا جاتا رہے گا۔ واللہ أعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 58766کی تصدیق کریں
0     4296
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • شب برات میں قبرستان جانا کیسا ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   عبادات والی راتیں 0
  • جماعت المسلمین کون ہیں؟

    یونیکوڈ   عبادات والی راتیں 0
  • شب معراج اور اس دن روزہ رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   عبادات والی راتیں 1
  • دیوبندی اور بریلوی مکتب فکر کے درمیان مختلف فیہ مسائل

    یونیکوڈ   عبادات والی راتیں 1
  • آغاخان فاونڈیشن سے رفاہی کاموں میں تعاون لینا

    یونیکوڈ   عبادات والی راتیں 1
  • فرقہ خوارج کی حقیقت

    یونیکوڈ   عبادات والی راتیں 0
  • بریلوی مکتب فکراور اُن کی تاریخ

    یونیکوڈ   عبادات والی راتیں 0
  • کونسا مسلک صحیح ہے، دیوبندی یا بریلوی؟

    یونیکوڈ   عبادات والی راتیں 0
  • قادیانیوں کی عبادتگاہوں کے بارے نرم گوشہ رکھنا اور حمایت کرنا

    یونیکوڈ   عبادات والی راتیں 0
  • تبلیغی جماعت میں نکلنے اور اکابرِ تبلیغ کے درمیان اختلاف کی حقیقت

    یونیکوڈ   عبادات والی راتیں 1
  • منکرین حدیث کے ساتھ اٹھنے بیٹھنے کا حکم:

    یونیکوڈ   عبادات والی راتیں 0
  • ۲۷ رجب کی مخصوص عبادات

    یونیکوڈ   عبادات والی راتیں 0
  • شیعہ کے عقائد اور ان سے تعلقات

    یونیکوڈ   عبادات والی راتیں 1
  • وہاب اللہ تعالی کاتوصیفی نام ہے ،کسی کووہابی کہناکیساہے؟

    یونیکوڈ   عبادات والی راتیں 0
  • دورانِ تقریر گھبراہٹ سے حفاظت کا وظیفہ

    یونیکوڈ   عبادات والی راتیں 0
  • کسی مرد کا عورت کو دین کی دعوت دینا

    یونیکوڈ   عبادات والی راتیں 0
  • قولِ مجتہد کو قولِ رسول کہنا

    یونیکوڈ   عبادات والی راتیں 0
  • سلفی کون لوگ ہیں؟ - تبلیغی جماعت کے بارے میں کیا رائے ہے؟

    یونیکوڈ   عبادات والی راتیں 0
  • شب براءت کی فضیلت

    یونیکوڈ   عبادات والی راتیں 0
  • شب برات کی حقیقت

    یونیکوڈ   عبادات والی راتیں 0
Related Topics متعلقه موضوعات