السلام علیکم ایک مولوی صاحب نے جمعہ کی تقریر میں ضدا وعناد اً،کہتے ہوئے کہ مسجد میں درس قرآن دینا، تبلیغ میں شامل نہیں ہے، بلکہ مسجد سے باہر نکل کر تبلیغ کرنا یہ تبلیغ ہے اور نبی کریمﷺ نے اس طرح تبلیغ کی ہے، تو درسِ قرآن دینا تبلیغ میں شامل نہیں ہے، کیا ان کا یہ کہنا درست ہے؟
مولوی صاحب موصوف کو تبلیغ کے متعلق غلط فہمی ہوئی ہے ، مسجد میں درس قرآن یا درس حدیث دینا بھی دین کی تبلیغ ہے اس سے انکار جہالت ہے۔
کیا درست قرآن دینا تبلیغ میں داخل ہےیا تبلیغ کے لئے اس راستے میں نکل کر دعوت دینا لازم ہے؟
یونیکوڈ دعوت و تبلیغ 0کیا تبلیغ والوں کا سہ روزہ، چلہ، چارماہ اور سات ماہ وغیرہ اوقات مقرر کرنا بدعت ہے؟
یونیکوڈ دعوت و تبلیغ 0آیت ’’اِنْفِرُوْا خِفَافاً وَّ ثِقَالاً ‘‘کو مروّ جہ تبلیغ میں نکلنے کی ترغیب کے لۓ پڑھنا
یونیکوڈ دعوت و تبلیغ 1تبلیغی جماعت والے اگر جہاد کی بات نہ کرے تو کیا اس جماعت میں تبلیغ کا کام کیا جاسکتا ہے؟
یونیکوڈ دعوت و تبلیغ 0