کیا ہم قرنطینہ میں رہتے ہوئے چالیس لوگ جمعہ کروا سکتے ہیں؟
قرنطینہ سینٹر اگر کسی شہر یا مضافات شہر میں واقع ہو اور جمعہ پڑھنے کے لئے باہر سے آنے والے لوگوں کے لئےبھی اجازت اور اذن عام ہو تو اس سینٹر میں جمعہ پڑھنا بلاشبہ جائز اور درست ہوگا ورنہ نہیں۔
كما في الهنديه: (ولأدائها شرائط في غير المصلي) . منها المصر هكذا في الكافي، والمصر في ظاهر الرواية الموضع الذي يكون فيه مفت وقاض يقيم الحدود وينفذ الأحكام وبلغت أبنيته أبنية منى، هكذا في الظهيرية وفتاوى قاضي خان. ( ج ص ١٤٥) -