دعوت و تبلیغ

صرف تبلیغ سے اصلاح ہوتی ہے یا بیعت ضروری ہے؟

فتوی نمبر :
47849
| تاریخ :
ادیان و فرق / جماعت و فرق / دعوت و تبلیغ

صرف تبلیغ سے اصلاح ہوتی ہے یا بیعت ضروری ہے؟

السلام علیکم! صرف تبلیغ سے اصلاح ہوتی ہے یا بیعت ضروری ہے؟ طالبِ علم دین کیلئے بیعت کرنا کیسا ہے؟بعض بزرگ حضرات آج کل گناہوں کی وجہ سے بیعت کو ضروری سمجھتے ہیں، طالبِ علم کی اصلاحِ نفس کیسے ہوگی،؟علمی استعداد کیلئے کچھ عمدہ مشورہ ارشاد فرمائیں۔شکریہ!

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

دعوتِ تبلیغ کے کام میں لگنے اور کسی متبع سنت شیخ کی بیعت کرنے وغیرہ سے یعنی دونوں طرح اصلاح ہو جاتی ہے، البتہ کسی کامل متبع سنت شیخ سے بیعت کرنا ایک مستحب عمل ہے اور شیخ کی توجہ سے زیادہ فائدہ ہوتا ہے، اس لئے دعوتِ تبلیغ کے کام کے ساتھ ساتھ کسی متبع سنت شیخ سے بھی بیعت کا تعلق جوڑنا چاہیے۔
جبکہ طالبِ علم کو ہمارے اکابر بیعت نہیں کرتے، فقط مجالس میں حاضری کا کہتے ہیں تاکہ تعلیمی حرج نہ ہو، لہٰذا طالبِ علم دورانِ تعلیم کسی متبع سنت شیخ سے تعلق ضرور رکھے، تاہم باقاعدہ بیعت نہ کرے، جب تعلیم سے فارغ ہو جائے تو تب بیعت کرے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 47849کی تصدیق کریں
0     1052
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • تبلیغی جماعت کے چلے اورگشت کا ثبوت اور جہاد کے متعلق ان کا موقف

    یونیکوڈ   اسکین   دعوت و تبلیغ 2
  • تبلیغی جماعت میں سال یا چار ماہ پر جانے پر اہلیہ کے ازدواجی مسائل

    یونیکوڈ   اسکین   دعوت و تبلیغ 5
  • امام مسجد کو تبلیغی بیانات میں بیٹھنے پر مجبور کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   دعوت و تبلیغ 1
  • تبلیغی جماعت کے مسجد میں قیام کا حکم

    یونیکوڈ   دعوت و تبلیغ 0
  • کیا مفتی تقی عثمانی اور دیگر اکابر علماء تبلیغی جماعت سے ناخوش ہیں

    یونیکوڈ   دعوت و تبلیغ 1
  • کیا تبلیغی سہ روزہ اور چلہ بدعت ہے؟

    یونیکوڈ   دعوت و تبلیغ 1
  • والد کی اجازت کے بغیر تبلیغی سفر کرنا

    یونیکوڈ   دعوت و تبلیغ 0
  • تبلیغ میں نکلنے سے روکنا اور جہاد کی ترغیب دینا

    یونیکوڈ   دعوت و تبلیغ 0
  • رائیونڈ تبلیغی اجتماع کو حج کے مشابہ قرار دے کر شرکت سے احتراز کرنا

    یونیکوڈ   دعوت و تبلیغ 0
  • دعوتِ اسلامی کا حکم

    یونیکوڈ   دعوت و تبلیغ 0
  • اپنے غیر مسلم کنبے کو اسلام کی دعوت دینا

    یونیکوڈ   دعوت و تبلیغ 1
  • کیا تبلیغ والوں کا سہ روزہ، چلہ، چارماہ اور سات ماہ وغیرہ اوقات مقرر کرنا بدعت ہے؟

    یونیکوڈ   دعوت و تبلیغ 0
  • آیت ’’اِنْفِرُوْا خِفَافاً وَّ ثِقَالاً ‘‘کو مروّ جہ تبلیغ میں نکلنے کی ترغیب کے لۓ پڑھنا

    یونیکوڈ   دعوت و تبلیغ 1
  • کسی کے بیوی بچوں کو دین کی دعوت دینا

    یونیکوڈ   دعوت و تبلیغ 0
  • تبلیغی جماعت سے متعلق چند سوالات

    یونیکوڈ   دعوت و تبلیغ 0
  • والدین کی اجازت کے بغیر اپنے مقامی شہر سے نکل کر تبلیغی سفر کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   دعوت و تبلیغ 0
  • تبلیغی جماعت سے متعلق مختلف سوالات

    یونیکوڈ   دعوت و تبلیغ 0
  • تبلیغی جماعت اور اس میں عورتوں کے نکلنے کا حکم

    یونیکوڈ   دعوت و تبلیغ 1
  • تبلیغی جماعت کے بارے میں ہمارا موقف

    یونیکوڈ   دعوت و تبلیغ 0
  • نماز کے بعد فوراً اونچی آواز میں دعوت و بیان وغیرہ کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   دعوت و تبلیغ 0
  • والدین کا سختی سے منع کرنےکے باوجود تبلیغِی سفر پر جانا

    یونیکوڈ   دعوت و تبلیغ 0
  • کیا عورتوں کا جماعت میں جانا جائز ہے؟

    یونیکوڈ   دعوت و تبلیغ 0
  • تبلیغی جماعت کے ساتھ منسلک ہونا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   دعوت و تبلیغ 0
  • نومسلم کے لئے کونسی کتب کا مطالعہ مفید رہےگا؟

    یونیکوڈ   دعوت و تبلیغ 0
  • جوان بیوی کو چھوڑ کر شوہر کا تبلیغی سفر پر جانے کا حکم

    یونیکوڈ   دعوت و تبلیغ 1
Related Topics متعلقه موضوعات