زکوۃ و نصاب زکوۃ

سونے کی زکوۃ کس کیرٹ کے حساب سے ادا کی جائے ؟

فتوی نمبر :
440
| تاریخ :
عبادات / زکوۃ و صدقات / زکوۃ و نصاب زکوۃ

سونے کی زکوۃ کس کیرٹ کے حساب سے ادا کی جائے ؟

محترم جناب مفتی صاحب !
اگر ہمیں سونے کے بارے میں صحیح طور پر یہ معلوم نہ ہو کہ آیا یہ ۲۴ کیرٹ کا ہے ،یا ۲۲ کیرٹ کا تو اس صورت میں کس حساب سے زکوٰۃ اداکی جائے ۲۴ کے حساب سے یا ۲۲ کے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

کسی سنار سے اس کا کیرٹ معلوم کر کے اسی کے مطابق عمل کیا جاسکتا ہے ۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
مفتی سیف اللہ جمیل رحمہ اللہ عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 440کی تصدیق کریں
0     18
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات