محترم جناب مفتی صاحب !
اگر ہمیں سونے کے بارے میں صحیح طور پر یہ معلوم نہ ہو کہ آیا یہ ۲۴ کیرٹ کا ہے ،یا ۲۲ کیرٹ کا تو اس صورت میں کس حساب سے زکوٰۃ اداکی جائے ۲۴ کے حساب سے یا ۲۲ کے ؟
کسی سنار سے اس کا کیرٹ معلوم کر کے اسی کے مطابق عمل کیا جاسکتا ہے ۔