جنت

جنت میں حور و غلمان کی حقیقت

فتوی نمبر :
4302
| تاریخ :
عقائد / قیامت و آخرت / جنت

جنت میں حور و غلمان کی حقیقت

السلام علیکم! آپ سے ایک اور سوال کرنا تھا کہ اگر کوئی مسلمان بچہ دو یا تین سال کی عمر میں مر جائے تو کیا وہ قیامت کے دن جنت کے دروازے پر کھڑا ہوگا اور اپنے والد اور اپنے والدہ کو جنت میں لے کے جائے گا ؟ اور جو کافروں کے بچے جو چھوٹے عمر میں مر جاتے ہیں وہ کہاں جاتے ہیں ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

(1) جاننا چاہیے کہ حدیث میں آتا ہے جس کے تین یا دو یا ایک بچہ بلوغت سے پہلے فوت ہو جائیں اس سے وہ ثواب کی امید رکھیں اور صبر کریں تو وہ جنت میں جائےگے۔ (۲) اس مسئلہ میں عند الاحناف توقف بہتر ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

و في صحيح مسلم: عن أبي هريرة، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال لنسوة من الأنصار: «لا يموت لإحداكن ثلاثة من الولد فتحتسبه، إلا دخلت الجنة» فقالت امرأة منهن: أو اثنين يا رسول الله؟ قال: «أو اثنين» اھ (4/ 2028)
و في شرح النووي على مسلم: (ثلاثة من الولد ثم سئل عن الاثنين) فقال واثنين محمول على أنه أوحي به إليه صلى الله عليه وسلم عند سؤالها أو قبله وقد جاء في غير مسلم وواحدا اھ (16/ 181)
و في مرقاة المفاتيح شرح مشكاة المصابيح: قال النووي في شرح صحيح مسلم: اختلف العلماء في أطفال المشركين فمنهم من يقول: هم تبع لآبائهم في النار، ومنهم من توقف، والصحيح أنهم من أهل الجنة، واستدل عليه بأشياء منها: حديث إبراهيم الخليل عليه الصلاة والسلام حين رآه النبي - صلى الله عليه وسلم -، وحوله أولاد الناس قالوا: «يا رسول الله، وأولاد المشركين؟ قال: (وأولاد المشركين) » . رواه البخاري في صحيحه اھ (1/ 185) واللہ اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 4302کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • جنت میں مسلمانوں کے لئے حور و غلمان

    یونیکوڈ   اسکین   جنت 0
  • کیا جنت میں غلمان سے صحبت بھی جائز ہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   جنت 3
  • جہاد کے لئے والدین کی اجازت کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   جنت 1
  • دنیا میں پسندیدہ خاتون سے جنت میں ملاقات ممکن ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   جنت 1
  • جس عورت کے ایک سے زائد نکاح ہو چکے ہوں، وہ جنت میں کس شوہر کے ساتھ ہوگی؟

    یونیکوڈ   جنت 1
  • محض مسلم یا غیر مسلم گھرانے میں پیدا ہونے کی وجہ سے جنتی یا جہنمی ہونے کا اطلاق نہیں ہوتا

    یونیکوڈ   جنت 0
  • کیا جنتی و جہنمی ہونے کا معیار حب اہل بیت ہے؟

    یونیکوڈ   جنت 0
  • جنتی اللہ تعالیٰ کے سلام کا جواب کن الفاظ میں دیں گے؟

    یونیکوڈ   جنت 0
  • جنت کی حوروں کا مادۂ تخلیق

    یونیکوڈ   جنت 0
  • دیدارِ خداوندی سے متعلق اہلِسنت و الجماعۃ کا عقیدہ و نظریہ

    یونیکوڈ   جنت 0
  • جنت میں حضرت آسیہؓ اور حضرت مریم رضی اللہ عنہما کا آپؐ کی ازواج میں شامل ہونا

    یونیکوڈ   جنت 0
  • کیا جنت میں محبوب پرندہ بھی ساتھ ہوگا؟

    یونیکوڈ   جنت 0
  • جس عورت نے دو شادیاں کی ہوں وہ جنت میں کس شوہرکےساتھ ہوگی؟

    یونیکوڈ   جنت 0
  • کیا جنت میں بیوی کو یہ اختیار ہوگا کہ وہ اپنے دنیاوی شوہر کے ساتھ نہ رہے؟

    یونیکوڈ   جنت 0
  • جنت میں اعمال کے مطابق درجات و مقامات کا بیان

    یونیکوڈ   جنت 0
Related Topics متعلقه موضوعات