سیونگ سرٹیفکیٹس

قومی بچت میں بہبود سیونگ سرٹیفکیٹس لینے اور اس پر منافع لینے کا حکم

فتوی نمبر :
42729
| تاریخ :
جدید فقہی مسائل / جدید معاشیات / سیونگ سرٹیفکیٹس

قومی بچت میں بہبود سیونگ سرٹیفکیٹس لینے اور اس پر منافع لینے کا حکم

قومی بچت میں بہبود سیونگ سرٹیفکیٹس لینا جائز ہے؟اس سے منافع لے سکتا ہے یا نہیں ؟ اور جو منافع لیا ہے،اب کیا کیا جائے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

ہماری معلومات کے مطابق بہبود سیونگ سرٹیفکٹس سودی بنیادوں پر کام کرتی ہے،لہذا اس سے حاصل ہونے والا نفع بھی حرام ہے اور سائل نے اب تک جو منافع وصول کیے ہیں،ان کو بلانیتِ ثواب کسی مستحق کو دینا لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کمافی سنن أبي داود: حدثنا سماك، حدثني عبد الرحمن بن عبد الله بن مسعود، عن أبيه، قال: «لعن رسول الله صلى الله عليه وسلم آكل الربا، ومؤكله وشاهده وكاتبه»(3/ 244)۔
وفی رد المحتار تحت (قوله إلا إذا علم ربه) أي رب المال فيجب على الوارث رده على صاحبه (قوله وهو حرام مطلقا على الورثة) أي سواء علموا أربابه أو لا فإن علموا أربابه ردوه عليهم، وإلا تصدقوا به كما قدمناه آنفا عن الزيلعي. (6/ 386)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 42729کی تصدیق کریں
0     572
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • قومی بچت اکاؤنٹ کے منافع حاصل کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   سیونگ سرٹیفکیٹس 0
  • نیشنل سیونگ سر ٹیفیکیٹس خریدنا اور اس کے منافع وصول کرنے کاحکم

    یونیکوڈ   سیونگ سرٹیفکیٹس 0
  • قومی بچت میں بہبود سیونگ سرٹیفکیٹس لینے اور اس پر منافع لینے کا حکم

    یونیکوڈ   سیونگ سرٹیفکیٹس 0
  • نیشنل سیونگ سرٹیفیکیٹ کے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   سیونگ سرٹیفکیٹس 0
  • BLESSED FRIDAY سے شوپنگ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   سیونگ سرٹیفکیٹس 0
  • گورنمنٹ کی بہبود سرٹیفکیٹ اسکیم میں شمولیت کرکے منافع کمانا

    یونیکوڈ   سیونگ سرٹیفکیٹس 0
  • قومی بچت کے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   سیونگ سرٹیفکیٹس 0
  • قومی بچت میں انویسٹمنٹ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   سیونگ سرٹیفکیٹس 0
Related Topics متعلقه موضوعات