انشورنس یا بیمہ پالیسی

اسٹاک ایکسچینج، منی ایکسچینج،بیمہ کمپنی اور بینک کی ملازمت کا حکم

فتوی نمبر :
4057
| تاریخ :
جدید فقہی مسائل / جدید معاشیات / انشورنس یا بیمہ پالیسی

اسٹاک ایکسچینج، منی ایکسچینج،بیمہ کمپنی اور بینک کی ملازمت کا حکم

اسٹاک ایکسچینج اور انشورنس (بیمہ) کے اداروں میں ملازمت اختیار کرنے کے متعلق معلوم کرنا ہے اور آپ بتائیں کہ کام سے منسلک ہونے کے لئے مناسب بینک پاکستان کے اسلامی بینکوں میں سے کیا ہے؟ اور یہ بھی بتائیں کہ ٹائی باندھتا ہوں آفس میں باریش ہوکر ، بارہ ربیع لاول کو بطور عید منانا ہے یا اس دن کیا کرنے ہیں روزہ نماز وغیرہ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اسٹاک ایکسچینج ،منی ایکسچینج ، بیمہ کمپنی اور بینک کی ایسی ملازمین جن کا تعلق براہ راست سودی لین دین یا کسی ناجائز کام سے ہو ان کا اختیار کرنا حرام اور ان پر ملنے والی تنخواہ کا بھی یہی حکم ہے جو ملازمت ایسی نہ ہو ان کو اختیار کرنے کی گنجائش ہے۔
مشابہت کی نیت سے باندھنا تو جائز نہیں ،البتہ ادارے کی طرف سے قانونی مجبوری ہو اور کوئی دوسری ملازمت بھی میسر نہ ہو تو محض ٹائی کی وجہ سے ملازمت کا چھوڑنا ضروری نہیں۔
ربیع الاول میں منکرات وخرافات سے اجتناب کرتے ہوئے خوشی منانا جائز ہے ،جبکہ اس دن حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے کوئی خاص عمل منقول نہیں البتہ اگر بطور شکر عبادت میں زیادتی کی جائے تو بہتر ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

قال اللہ تعالی: وَأَحَلَّ اللَّهُ الْبَيْعَ وَحَرَّمَ الرِّبَا (سورۃ البقرۃ ایۃ 275)۔
و فی صحیح مسلم: عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: «لَعَنَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ آكِلَ الرِّبَا، وَمُؤْكِلَهُ، وَكَاتِبَهُ، وَشَاهِدَيْهِ»، وَقَالَ: «هُمْ سَوَاءٌ»(3/1219 رقم الحدیث 1598)۔
کما فی ابوداؤد: عن ابن عمر، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «من تشبه بقوم فهو منهم»(4/44 رقم الحدیث 4031)۔
و فی تکملۃ فتح الملھم: والمبدء الثالث ان اللباس الذی یتشبہ بہ الانسان باقوام کفرۃ لایجوز لبسہ لمسلم اذا قصد بذالک التشبہ بھم الخ (4/88)۔
و فی البحر الرائق: ثم اعلم أن التشبيه بأهل الكتاب لا يكره في كل شيء وانا نأكل ونشرب كما يفعلون إنما الحرام هو التشبه فيما كان مذموما وفيما يقصد به التشبيه الخ (2/11)۔
و فی الحاوی للفتاوی للسیوطی: وَقَدِ ارْتَكَبَ بَعْضُهُمْ فِي هَذَا الزَّمَنِ ضِدَّ هَذَا الْمَعْنَى، وَهُوَ أَنَّهُ إِذَا دَخَلَ هَذَا الشَّهْرُ الْعَظِيمُ تَسَارَعُوا فِيهِ إِلَى اللَّهْوِ وَاللَّعِبِ بِالدُّفِّ وَالشَّبَّابَةِ وَغَيْرِهِمَا وَيَا لَيْتَهُمْ عَمِلُوا الْمَغَانِيَ الخ (1/228)۔
و فیہ ایضاً: فَيُسْتَحَبُّ لَنَا أَيْضًا إِظْهَارُ الشُّكْرِ بِمَوْلِدِهِ بِالِاجْتِمَاعِ وَإِطْعَامِ الطَّعَامِ وَنَحْوِ ذَلِكَ مِنْ وُجُوهِ الْقُرُبَاتِ وَإِظْهَارِ الْمَسَرَّاتِ،(1/230)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 4057کی تصدیق کریں
0     639
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کیا انشورنس جائز ہے ؟کیا مفتی تقی عثمانی صاحب کی انشورنس کمپنی ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   انشورنس یا بیمہ پالیسی 7
  • میزان بینک کا کفالہ اور سیونگ اکاؤنٹ کا حکم،معاون یا مہمان کا مدرسہ کا کھانا کھانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • بیرون ملک میں کئے گئے انشورنس کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • لائف انشورنس کا حکم - انشورنس کروانا کیسا ہے

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 3
  • انشورنس کس بینک سے کروائیں - انشورنس اور تکافل میں فرق

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • میڈیکل انشورنس پالیسی کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   انشورنس یا بیمہ پالیسی 1
  • انشورنس والی گاڑی کی آمدن کا حکم

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • کمپنی کا ملازمین کیلئے انشورنس پالیسی لینا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • ملازمین کیلئے انہی کی تنخواہوں میں، انشورنس کمپنی سے کوئی پالیسی لینا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • جوبلی تکافل انشورنس میں اپنی گاڑی، بائیک یا لائف تکافل کروانا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • کمپنی-فیکٹری کا ، اپنے ملازمین کیلۓ "صحت بیمہ پالیسی "لینا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • پوسٹل لائف انشورنس کا حکم

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • کسی مجبوری کی وجہ سے کاروبار کا انشورنس کروانا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • جرمنی جانے کیلئے مجبوراً ہیلتھ انشورنس کرانا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • اسٹیٹ لائف انشورنس کی پالیسی لینا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • پاک قطر فیملی تکافل کی پالیسی لینا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 1
  • انشورنس کے معاملات دیکھنے کی ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • کیا بیمہ پالیسی لینا حلال ہے؟

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • اسٹیٹ لائف انشورنس اور پاک قطر تکافل میں فرق ہے؟

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • گاڑی کی وقتاً فوقتاً مرمت کروانے کیلئے ممبر شپ خریدنا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • لائف انشورنس کا حکم

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • پاک قطر فیملی تکافل کا طریقہ کار اور اسکی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • داؤد فیملی تکافل میں حصہ لینے کاحکم

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • تکافل فیملی کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • پاک قطر فیملی تکافل کا طریقہ کار اور اس کاحکم

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
Related Topics متعلقه موضوعات