جنت

محض مسلم یا غیر مسلم گھرانے میں پیدا ہونے کی وجہ سے جنتی یا جہنمی ہونے کا اطلاق نہیں ہوتا

فتوی نمبر :
30492
| تاریخ :
2020-10-26
عقائد / قیامت و آخرت / جنت

محض مسلم یا غیر مسلم گھرانے میں پیدا ہونے کی وجہ سے جنتی یا جہنمی ہونے کا اطلاق نہیں ہوتا

السلام علیکم! ایک شخص اللہ رب العزت کی تقدیر سے مسلمان، ہندو، یہودی، عیسائی کے گھرانے میں پیدا ہو، کیا اس تقدیری پیدائش پر کسی انعام یاسزا کا اطلاق ہوگا؟ اللہ رب العزت کے دین اسلام کا قانون کیاہے۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اللہ تعالیٰ کسی مسلمان، ہندو،اور عیسائی وغیرہ کے گھر میں پیدا ہونے کی وجہ سےاللہ تعالیٰ ثواب یا عذاب کا فیصلہ نہیں فرماتا، بلکہ بالغ ہونے کے بعد اس شخص کے نیک یا بد عمل پر ثواب یا عذاب کا فیصلہ فرماتاہے، اگر بچپن میں کوئی غیر مسلم گھرانے کا بچہ مرجائے تو راجح قول کے مطابق وہ بھی جنت میں جائے گا۔

مأخَذُ الفَتوی

في تکملة فتح الملهم : تحت قوله(مامن مولود یولد علی الفطرۃ)ٲي علی مبادیٔ الإسلام من التوحید وغیرہ وغیرہ التي جبل اللہ علیہا (ٳلی قولی)قد اختلف العلماء في عاقفم ٲطفال المشرکین الذین ماتوا قبل ٲن یبلغوا الحلم، وقد ذکر الحافظ في الفتح عشرۃ ٲقوال، من ٲھمھا ما یلي: ٳنھم من ٲھل الجنة، وھو المذھب الصحیح الذي اختارہ الجمھور، وقد ثبت ذلك بعدۃ دلائل، (ٳلی قولخ)قوله تعالی: وما کنا معذبین حتی نبعث رسولا، وٳذا کان لا یعذب العاقل لکونہ لم تبلغه الدعوۃ فلٲن لا یعذب غیرہ من باب الأولی، قال النووي: ولا یتوجه علی المولود التکلیف، ولا یلزمه قول الرسول حتی یبلغ اھـ (۵/۵۰۰) ــــــــــــــــــــــــــ واللہ أعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
شاہداللہ فرید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 30492کی تصدیق کریں
0     1315
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • جنت میں مسلمانوں کے لئے حور و غلمان

    یونیکوڈ   اسکین   جنت 0
  • کیا جنت میں غلمان سے صحبت بھی جائز ہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   جنت 3
  • جہاد کے لئے والدین کی اجازت کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   جنت 1
  • دنیا میں پسندیدہ خاتون سے جنت میں ملاقات ممکن ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   جنت 1
  • جس عورت کے ایک سے زائد نکاح ہو چکے ہوں، وہ جنت میں کس شوہر کے ساتھ ہوگی؟

    یونیکوڈ   جنت 1
  • محض مسلم یا غیر مسلم گھرانے میں پیدا ہونے کی وجہ سے جنتی یا جہنمی ہونے کا اطلاق نہیں ہوتا

    یونیکوڈ   جنت 0
  • کیا جنتی و جہنمی ہونے کا معیار حب اہل بیت ہے؟

    یونیکوڈ   جنت 0
  • جنتی اللہ تعالیٰ کے سلام کا جواب کن الفاظ میں دیں گے؟

    یونیکوڈ   جنت 0
  • جنت کی حوروں کا مادۂ تخلیق

    یونیکوڈ   جنت 0
  • دیدارِ خداوندی سے متعلق اہلِسنت و الجماعۃ کا عقیدہ و نظریہ

    یونیکوڈ   جنت 0
  • جنت میں حضرت آسیہؓ اور حضرت مریم رضی اللہ عنہما کا آپؐ کی ازواج میں شامل ہونا

    یونیکوڈ   جنت 0
  • کیا جنت میں محبوب پرندہ بھی ساتھ ہوگا؟

    یونیکوڈ   جنت 0
  • جس عورت نے دو شادیاں کی ہوں وہ جنت میں کس شوہرکےساتھ ہوگی؟

    یونیکوڈ   جنت 0
  • کیا جنت میں بیوی کو یہ اختیار ہوگا کہ وہ اپنے دنیاوی شوہر کے ساتھ نہ رہے؟

    یونیکوڈ   جنت 0
  • جنت میں اعمال کے مطابق درجات و مقامات کا بیان

    یونیکوڈ   جنت 0
Related Topics متعلقه موضوعات