شہادت

ڈاکوؤں سے لڑتے ہوئے مرنے والا شہید کہلائے گا؟

فتوی نمبر :
22037
| تاریخ :
عبادات / جنائز / شہادت

ڈاکوؤں سے لڑتے ہوئے مرنے والا شہید کہلائے گا؟

میرا سوال یہ ہے کہ کسی ڈاکو یا ناحق قبضہ کرنے والے سے لڑنا جائز ہے اور دوران لڑائی مارے جانے والے کے بارے میں کیا حکم ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

ڈاکو یا نا حق قبضہ کرنے والے سے اپنے مال کے لیے لڑنا جائز ہے، جبکہ اس دوران اپنے جان و مال کے دفاع کرنے والا اگر مر جائے تو وہ شہید کہلائے گا۔

مأخَذُ الفَتوی

ففي الدر المختار: (ويجوز أن يقاتل دون ماله وإن لم يبلغ نصابا ويقتل من يقاتله عليه) لإطلاق الحديث «من قتل دون ماله فهو شهيد» فتح اھ (4/ 117)
و في حاشية ابن عابدين: تحت (قوله وإن لم يبلغ نصابا) أي نصاب السرقة وهو عشرة دراهم كما في منية المفتي. و في التجنيس: دخل اللص دارا وأخرج المتاع فله أن يقاتله ما دام المتاع معه لقوله - عليه الصلاة والسلام - «قاتل دون مالك» اھ (4/ 117)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 22037کی تصدیق کریں
0     10
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • بچہ کی ولادت کے دوران وفات ہونے والی عورت حکما شہید ہے

    یونیکوڈ   اسکین   شہادت 0
  • کن کن اموات میں شہادت کا رتبہ ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   شہادت 0
  • نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل ہونے والا شہید حقیقی کے حکم میں ہے

    یونیکوڈ   اسکین   شہادت 0
  • مغوی شخص کو قتل کردیا جائے تو کیا وہ شہید کہلائے گا؟

    یونیکوڈ   شہادت 0
  • مردے کو زمین میں امانتاًدفن کرنے اور شہداء کے اقسام کے متعلق تفصیلی فتوی ۔

    یونیکوڈ   شہادت 0
  • پیٹ کی بیماری میں مرنے والے کی شہادت - عدت گزارنے کی جگہ - عدت میں سفید کپڑے پہننا

    یونیکوڈ   شہادت 0
  • بم بلاسٹ میں مارے جانے والے مسلمان کی شہادت کا حکم

    یونیکوڈ   شہادت 0
  • کیا کسی حادثہ سے مرنے والا شہید کہلائے گا؟

    یونیکوڈ   شہادت 0
  • ڈاکوؤں سے لڑتے ہوئے مرنے والا شہید کہلائے گا؟

    یونیکوڈ   شہادت 0
Related Topics متعلقه موضوعات