جمعہ

خطبۂ جمعہ شروع ہوجانے کے بعد کوئی نماز پڑھنا

فتوی نمبر :
2174
| تاریخ :
0000-00-00
عبادات / نماز / جمعہ

خطبۂ جمعہ شروع ہوجانے کے بعد کوئی نماز پڑھنا

السلام علیکم!
جمعہ کی نماز کا خطبہ شروع ہو تو اس دوران نماز پڑھنا صحیح ہے یا غلط ہے ؟ آپ سے گزارش ہے کہ قرآن و حدیث کے ذریعہ سے بتائیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اگر کسی نے پہلے سے نماز شروع کر رکھی ہو اور اس کے مکمل کرنے سے پہلے خطبہ شروع ہو جائے تو اس نماز کا مکمل کرنا بلاشبہ جائز اور درست ہے، جبکہ ازروئے حدیث و فقہ دورانِ خطبہ نماز شروع کرنے یا باتیں وغیرہ کرنے سے احتراز لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

فی المعجم الكبير للطبراني : عامر الشعبي يقول : سمعت ابن عمر يقول : سمعت النبي صلى الله عليه و سلم يقول : «إذا دخل أحدكم المسجد و الإمام على المنبر ، فلا صلاة و لا كلام ، حتى يفرغ الإمام» . (13/ 75)۔
و فی مصنف ابن أبي شيبة : حدثنا محمد بن مصعب ، عن الأوزاعي ، عن مكحول ، و عطاء ، و الحسن ، «أنهم كانوا يكرهون أن يحتبوا و الإمام يخطب يوم الجمعة» اھ (1/ 454)۔
و فی مصنف ابن أبي شيبة : عن هشام بن عروة ، عن أبيه ، قال : «إذا قعد الإمام على المنبر فلا صلاة» اھ (1/ 447)۔
و فیہ أیضاً : عن ابن عباس ، و ابن عمر : «أنهما كانا يكرهان الصلاة و الكلام بعد خروج الإمام» (1/ 448)۔
و فی الهدایة : و إذا خرج الإمام یوم الجمعة ترك الناس الصلاة و الکلام حتی یفرغ من خطبته (إلی قوله) إذا خرج الإمام فلا صلاة و لا كلام اھ (۱/ ۱۷۱)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
حمید الرحمن محمود عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 2174کی تصدیق کریں
1     1278
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • خطبہ اور بیان کے دوران ذکر کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   جمعہ 1
  • جمعہ کے دو خطبوں کے درمیان دعا دل میں مانگنی چاہیے یا ہاتھ اٹھا کر ؟

    یونیکوڈ   اسکین   جمعہ 0
  • جمعہ کے دن گھرپر ظہر کی نماز کس وقت اداکریں؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   جمعہ 0
  • جمعہ کے پہلے چارسنتیں اگررہ جائے توکیا کرناچاہئے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   جمعہ 0
  • جہاں پنج وقت نماز باجماعت ادا نہ ہو، وہاں جمعہ کی نماز اداہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   جمعہ 0
  • نماز جمعہ سے قبل امام خطبہ دے رہا ہو اس وقت نماز پڑہنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   جمعہ 1
  • فیکٹری میں الگ الگ مسجدوں میں دو نماز جمعہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   جمعہ 0
  • جمعہ سے پہلی والی چار رکعات سنت جمعہ کے بعد پڑھنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   جمعہ 1
  • فیکٹری میں جمعہ کی نماز ادا کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   جمعہ 0
  • جمعہ کے خطبوں کے دوران بیٹھنے کی مخصوص ہیئت-سلام کے بعد سینے پر ہاتھ رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • کمپنی کے اندر کی مسجد میں قیامِ جمعہ

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • گاؤں میں جمعہ قائم کرنے کی شرائط اور اس کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 1
  • جمعہ کہاں قائم ہوسکتاہے؟

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • نماز جمعہ مسجد میں پڑہنا - ایک مسجد میں دو نماز

    یونیکوڈ   انگلش   جمعہ 0
  • ملازمین کے کام کے تسلسل کے پیشِ نظر جمعہ کی دو جماعتیں کرانا

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • خطبہ جمعہ کے دوران بیٹھنے کا طریقہ

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • ۱۵۰ گھروں پر مشتمل گاؤں میں نمازِ جمعہ کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 1
  • ۵۰ گھروں پر مشتمل گاؤں میں جمعہ قائم کیا جا سکتا ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • مدرسہ میں جمعہ وعیدین قائم کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 3
  • ایک ہی محلہ کی دو مسجدوں میں نمازِ جمعہ کا قیام

    یونیکوڈ   جمعہ 3
  • تین وقتی نماز کے مصلیٰ پر نمازِ جمعہ کی ادائیگی کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • جمعہ کے خطبے کے دوران دعائیں مانگنے اور درود شریف پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • نمازِ جمعہ کے صحیح ہونے کی شرائط-قبل از نمازِ جنازہ میت کے دعا-

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • کسی مسجد میں نمازِ جمعہ کے قیام کے لیے پانچ وقتہ نماز کا ہونا ضروری نہیں

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • نماز کیلئے وقف جگہ جو کہ شرعی مسجد نہ ہو وہاں نمازِ جمعہ کی ادائیگی

    یونیکوڈ   جمعہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات