آدمی کے لیے سینے اور ٹانگوں کے بالوں کے صاف کرنے کا کیا حکم ہے ؟
آدمی کے لیے ٹانگوں اور سینے کےبال صاف کرنا اگر چہ جائز تو ہے، لیکن خلاف ادب اور ناپسندیدہ ہے۔ اس سے لازم ہے۔
ففي : الفتاوى الهندية: و في حلق شعر الصدر والظهر ترك الأدب كذا في القنية اھ (5/ 358) والله اعلم بالصواب