کیا میں اپنی داڑھی کو رنگ سکتا ہوں؟کیا یہ درست ہے؟میں نے آپ کی ویب سائٹ پر عورتوں کے بال رنگنے سے متعلق فتوی پڑھا تھا جس میں بتایا گیا کہ اگر کالا رنگ نہ ہو تو درست ہے کیا یہ داڑھی کے لئے بھی یہی حکم ہے؟
جی ہاں !داڑھی کا بھی یہی حکم ہے ، سیاہ رنگ کے علاوہ کسی بھی دوسر ے رنگ مثلا براون یا سنہرے رنگ کا خضاب استعمال کیا جاسکتا ہے۔