زیب و زینت

زیر ناف بال کہاں سے کہاں تک کاٹنے چاہیئے؟

فتوی نمبر :
10897
| تاریخ :
آداب / آداب زندگی / زیب و زینت

زیر ناف بال کہاں سے کہاں تک کاٹنے چاہیئے؟

السلام علیکم! مہربانی کرکے مجھے یہ بتادے کہ ناف کے نیچے جو بال ہوتے ہیں ان کو کہاں تک کاٹنا چاہیے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اکڑوں بیٹھنے کی صورت میں ناف کے نیچے جو پہلا بل پڑتا ہے ۔ اس سے لیکر دونوں رانوں تک آلہ تناسل کے اردگرد خصیتین کے بال اور خصیتین کے نیچے کے بال اسی طرح عورت کی شرمگاہ کے بال نیز پاخانہ کے مقام اور اس کے اردگرد کے تمام حصہ کے بال صاف کرنا ضروری ہے ۔ ناف سے متصل اور پیٹ کی اس مذکورہ بل سے اوپر کے بال زیر ناف بالوں میں شامل نہیں، لیکن اس حصہ کے بال بھی صاف کرنا جائز ہے۔ اسی طرح رانوں کے جڑوں کے قریب کا وہ حصہ جس کی ناپاکی کا خطرہ ہو وہ بھی صاف کئے جاسکتے ہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في حاشية ابن عابدين: والعانة الشعر القريب من فرج الرجل والمرأة ومثلها شعر الدبر بل هو أولى بالإزالة لئلا يتعلق به شيء من الخارج عند الاستنجاء بالحجر اھ (2/ 481)
وفي حاشية الطحطاوي على مراقي الفلاح: العانة هي الشعر الذي فوق الذكر وحواليه وحوالي فرجها ويستحب إزالة شعر الدبر خوفا من أن يعلق به شيء من النجاسة الخارجة فلا يتمكن من إزالته بالاستجمار اھ (527)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 10897کی تصدیق کریں
0     15
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • زیر ناف بالوں کی صفائی کا سنت طریقہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   زیب و زینت 2
  • خوبصورتی کیلئے داڑھی کے سفید بال نوچنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   زیب و زینت 0
  • داڑھی پر مہندی لگانے کا حکم - داڑھی کو رنگنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   زیب و زینت 0
  • بھنوؤ ں کی Micro Blading کروانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   زیب و زینت 0
  • کیا انسان اپنے ناخن جلاسکتاہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   زیب و زینت 0
  • راڈو ڈایااسٹار واچ پہننے کا حکم - Rado Diastar Watch

    یونیکوڈ   انگلش   زیب و زینت 0
  • عورتوں کا آرٹیفیشل زیورات پہننا

    یونیکوڈ   زیب و زینت 0
  • ’’ناد علی‘‘ کڑے پر لکھ کر پہننے کا حکم

    یونیکوڈ   زیب و زینت 0
  • عورت کیلئے بال کٹوانے کا حکم

    یونیکوڈ   زیب و زینت 0
  • بغل، زیرِ ناف بالوں کی حدود اور جسم کی صفائی

    یونیکوڈ   زیب و زینت 1
  • عورت سر کے بال کتنے بڑے رکھ سکتی ہے؟

    یونیکوڈ   زیب و زینت 0
  • زلفیں رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   زیب و زینت 0
  • کیا ناخن تراشنے کا کوئی مخصوص طریقہ ہے؟

    یونیکوڈ   زیب و زینت 0
  • خواتین کا زائد بالوں کی صفائی کے لیے ریزر استعمال کرنا

    یونیکوڈ   زیب و زینت 1
  • انگریزی طریقہ پر بال کٹوانے کا حکم

    یونیکوڈ   زیب و زینت 0
  • پوشیدہ لباس (انڈر ویئر ،بریزروغیرہ)کو کیسے ضائع کیا جائے؟

    یونیکوڈ   زیب و زینت 0
  • مقعد کے ارد گرد کے بالوں کا حکم

    یونیکوڈ   زیب و زینت 0
  • زیر بغل بال بہت کم رہ جائیں تو اسے صاف کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   زیب و زینت 0
  • زیرِ ناف بال کہاں تک صاف کیے جائیں؟

    یونیکوڈ   زیب و زینت 0
  • عورت کے لئے جسم کے بال ویکسنگ کروانے کا حکم

    یونیکوڈ   زیب و زینت 0
  • عورت کے لئے کالا خضاب لگانے کا حکم

    یونیکوڈ   زیب و زینت 0
  • زیر ناف بال کہاں سے کہاں تک کاٹنے چاہیئے؟

    یونیکوڈ   زیب و زینت 0
  • خواتین کابالوں کوکٹنگ اور ڈائی کرنے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   زیب و زینت 0
  • عورتوں کے لئے سونے چاندی کے علاوہ دیگر دھات کی انگوٹھی پہننے کاحکم

    یونیکوڈ   زیب و زینت 0
  • پردہ کرنے کیلئے برقعہ پہننا ضروری ہے؟

    یونیکوڈ   انگلش   زیب و زینت 0
Related Topics متعلقه موضوعات