جمعہ

کیا جمعہ کے دن اجتماعی لنچ کی خاطر نماز ظہر پڑھنے کی گنجائش ہے؟

فتوی نمبر :
14447
| تاریخ :
عبادات / نماز / جمعہ

کیا جمعہ کے دن اجتماعی لنچ کی خاطر نماز ظہر پڑھنے کی گنجائش ہے؟

میں کوریا میں رہتا ہوں اور میں ایسی کمپنی میں کام کرتا ہوں جہاں آفس ٹائم ۹ تا ۶ ہے، ہمارے ہاں لنچ بریک 12 تا 1ہے ،لیکن وہاں کورین کی ایک ترتیب ہے کہ جمعہ کے دن مشترکہ لنچ کرتے ہیں لہذا ہمیں ان کے ساتھ جانا ہوتا ہے۔ میرا گھر آفس سے (بس میں) ایک گھنٹے کی مسافت پر ہے اور جمعہ کی نماز کے لیے سب سے قریب مسجد بھی تقریبا 45 منٹ کی مسافت پر ہے، براہ کرم مجھے بتا دیں کہ کیا مجھے جمعہ کی جگہ ظہر پڑھنے کی اجازت ہوگی؟۔ اور دوسری بات یہ ہےکہ آفس میں میرے دو مسلم دوست ہیں کیا ہم اپنی جمعہ کی جماعت کر سکتے ہیں، میں عالم تو نہیں مگر عربی خطبہ پڑھ سکتا ہوں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائل اگر ایسی جگہ مثلاً شہر یا بڑے قصبہ میں ہے جہاں جمعہ کی تمام شرائط پائی جاتی ہیں تو اس پر جمعہ کی نماز فرض ہے لہذا بغیر کسی شرعی عذر کے محض مشتر کہ لنچ کی بناپر جمعہ کا ترک موجب گناہ کبیرہ ہے۔ ہاں کسی واقعی عذر کے ہوتے ہوئے اگر باوجود کوشش کے بھی جمعہ کی نماز نہ مل سکے تو ظہر پڑھ لی جائے۔ جبکہ جمعہ کی صحت کے لیے جماعت شرط ہے جس میں امام کے علاوہ کم از کم تین آدمیوں کا ہونا ضروری ہے اس لیے دو مقتدیوں کی موجودگی میں نماز جمعہ درست نہیں۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 14447کی تصدیق کریں
0     8
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • خطبہ اور بیان کے دوران ذکر کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   جمعہ 1
  • جمعہ کے دو خطبوں کے درمیان دعا دل میں مانگنی چاہیے یا ہاتھ اٹھا کر ؟

    یونیکوڈ   اسکین   جمعہ 0
  • جمعہ کے دن گھرپر ظہر کی نماز کس وقت اداکریں؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   جمعہ 0
  • جمعہ کے پہلے چارسنتیں اگررہ جائے توکیا کرناچاہئے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   جمعہ 0
  • جہاں پنج وقت نماز باجماعت ادا نہ ہو، وہاں جمعہ کی نماز اداہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   جمعہ 0
  • نماز جمعہ سے قبل امام خطبہ دے رہا ہو اس وقت نماز پڑہنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   جمعہ 1
  • فیکٹری میں الگ الگ مسجدوں میں دو نماز جمعہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   جمعہ 0
  • جمعہ سے پہلی والی چار رکعات سنت جمعہ کے بعد پڑھنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   جمعہ 1
  • فیکٹری میں جمعہ کی نماز ادا کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   جمعہ 0
  • جمعہ کے خطبوں کے دوران بیٹھنے کی مخصوص ہیئت-سلام کے بعد سینے پر ہاتھ رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • کمپنی کے اندر کی مسجد میں قیامِ جمعہ

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • گاؤں میں جمعہ قائم کرنے کی شرائط اور اس کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 1
  • جمعہ کہاں قائم ہوسکتاہے؟

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • نماز جمعہ مسجد میں پڑہنا - ایک مسجد میں دو نماز

    یونیکوڈ   انگلش   جمعہ 0
  • ملازمین کے کام کے تسلسل کے پیشِ نظر جمعہ کی دو جماعتیں کرانا

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • خطبہ جمعہ کے دوران بیٹھنے کا طریقہ

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • ۵۰ گھروں پر مشتمل گاؤں میں جمعہ قائم کیا جا سکتا ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • مدرسہ میں جمعہ وعیدین قائم کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 3
  • ۱۵۰ گھروں پر مشتمل گاؤں میں نمازِ جمعہ کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 1
  • ایک ہی محلہ کی دو مسجدوں میں نمازِ جمعہ کا قیام

    یونیکوڈ   جمعہ 3
  • تین وقتی نماز کے مصلیٰ پر نمازِ جمعہ کی ادائیگی کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • جمعہ کے خطبے کے دوران دعائیں مانگنے اور درود شریف پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • نمازِ جمعہ کے صحیح ہونے کی شرائط-قبل از نمازِ جنازہ میت کے دعا-

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • کسی مسجد میں نمازِ جمعہ کے قیام کے لیے پانچ وقتہ نماز کا ہونا ضروری نہیں

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • دیہات میں عند الاحناف جمعہ کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات