السلام علیکم! کیا جو مسلمان حادثاتی موت مر جاتے ہیں، مثلا روڈ ایکسیڈنٹ، پانی میں ڈوب کر مر جانا وغیرہ ،ہم ان کو شہید کی موت کہہ سکتے ہیں ؟
جی ہاں! ان پر بھی شہید کا اطلاق کر سکتے ہیں، مگر شہیدآخرت کہلاتے ہیں۔
كما في مشكاة المصابيح: وعن أبي هريرة رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «الشهداء خمسة المطعون والمبطون والغريق وصاحب الهدم والشهيد في سبيل الله» (متفق عليه) (1/ 488)