فحاشی

کیا مشت زنا بھی زنا ہے؟اور کیا زنا کی وجہ سے ایمان خارج ہوجاتا ہے؟

فتوی نمبر :
95187
| تاریخ :
0000-00-00
معاشرت زندگی / معاشرتی برائیاں / فحاشی

کیا مشت زنا بھی زنا ہے؟اور کیا زنا کی وجہ سے ایمان خارج ہوجاتا ہے؟

کیا مشت زنی بھی زنا ہے؟ سنا ہے کہ جب کوئی زنا کرتا ہے اس کا ایمان باہر آجاتا ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

مشت زنی اگر چہ زنا تو نہیں، مگر یہ عمل بھی شرعاً ناجائز اور حرام ہے، جبکہ زنا کرتے وقت آدمی مؤمن نہیں رہتا ،بلکہ اس کا ایمان اس کے سر کے اوپر رہتا ہے، یہ حدیث مبارکہ سے ثابت ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کمافی فتح الملھم: قال ابو ھریرۃ ان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قال لایزنی حین یزنی وھو مؤمن ولا یسرق السارق حین یسرق وھو مؤمن الخ قال العثمانیؒ تحت ھذا الحدیث اعلم ان الحکمة فی أن الایمان یخرج عن صاحبہ حال الزنا (الی قولہ) وقد اشار الی ذالک قولہ صلی اللہ علیہ وسلم اذ زنی العبد خرج عند الایمان حتی یصیر علیہ کالظلة ، فاذا أقلح رجع الیہ الایمان الخ (2/21/22)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
صبغت اللہ میر عالم عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 95187کی تصدیق کریں
0     32
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • فحش فلمیں دیکھنا اور فحش ناول اور کہانیاں لکھنا اور پڑہنا

    یونیکوڈ   فحاشی 0
  • بیوی سے ہمبستری کرتے ہوئے شیشے میں ایک دوسرے کو دیکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   فحاشی 0
  • مشت زنی کرنے کا حکم اور اس سے بچنے کا طریقہ

    یونیکوڈ   فحاشی 0
  • کیا زانی اور اُس کے متعلقین سے بائیکاٹ کیا جا سکتا ہے؟

    یونیکوڈ   فحاشی 0
  • شادی شدہ مرد کا غیر عورتوں سے تعلق ہو تو بیوی کو کیا کرنا چاہیئے؟

    یونیکوڈ   فحاشی 0
  • گناہ کبیرہ میں معاونت کرنے والے شخص کی دعوت میں شرکت

    یونیکوڈ   فحاشی 1
  • کیا مشت زنا بھی زنا ہے؟اور کیا زنا کی وجہ سے ایمان خارج ہوجاتا ہے؟

    یونیکوڈ   فحاشی 0
Related Topics متعلقه موضوعات