تہوار

کرسمس کی مبارکباد دینےکا حکم

فتوی نمبر :
69953
| تاریخ :
2023-12-25
حظر و اباحت / بدعات و منکرات / تہوار

کرسمس کی مبارکباد دینےکا حکم

کیا مسلمان غیر مسلم کو کرسمس کی مبارک باد دے سکتے ہیں ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

کسی مسلمان کے لئے غیر مسلم کو ان کے مخصوص تہوار کے موقع پر کرسمس کی مبارک باد دینا درست نہیں جس سے احتراز لازم ہے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
سلیم اللہ عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 69953کی تصدیق کریں
0     1087
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • پتنگ بازی اور بسنت منانا - بسنت کی تاریخ

    یونیکوڈ   اسکین   تہوار 1
  • کرسمس منانا اور عیسائیوں کو میری کرسمس کہنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   تہوار 1
  • عیسائیوں کے تہوار کا کیک کھانا

    یونیکوڈ   اسکین   تہوار 0
  • کرسمس کے تہوار پر Happy merry christmas کہنا

    یونیکوڈ   اسکین   تہوار 0
  • کرسمس کے دن کرسمس کیک کھانے کا حکم

    یونیکوڈ   تہوار 0
  • شب معراج کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   تہوار 0
  • کرسمس کی مبارکباد دینےکا حکم

    یونیکوڈ   تہوار 0
  • عید غدیر کے نام سے دن منانے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

    یونیکوڈ   تہوار 0
  • ویلنٹائن ڈے منانے کا حکم اور اس کی تاریخی حیثیت

    یونیکوڈ   تہوار 1
  • "ایسٹر ک"ے انڈوں کی خرید و فروخت اور اس دن کی مناسبت سے تیار کردہ کھانا کھانا

    یونیکوڈ   تہوار 0
  • غیر مسلموں کے تہواروں میں استعمال ہونے والے مبارکبادی کے کلمات بولنا

    یونیکوڈ   تہوار 0
Related Topics متعلقه موضوعات