میری دو بہنیں ہیں ان کی دو بھائیوں سے شادی ہو رہی ہے ،ہم ان کی شادی ایک دن میں رکھنا چاھتے ہیں ، ہمارے بعض اقرباء کا کہنا ہے کہ ، ایک ہی دن دو بہن بھائیوں کی شادی کرنے سے ایک پر مفلسی اور تکلیف آتی ہے ، کیا یہ صحیح ہے؟
ایک دن میں دو بہنوں یا بھائیوں کی شادی کرنے سے ایک پر مفلسی کا خوف ہونا ، یہ لوگوں کا وہم اور بد عقیدگی ہے،جس کو ختم کرنا چاہیئے ۔واللہ اعلم
جمعرات اور مغرب کے بعد حاملہ خاتون کو گھر سے نکلنے سے منع کرنے کی حقیقت
یونیکوڈ توہم پرستی اور بدفالی 0