اکابر حضرات"

حضرت تھانویؒ، حضرت گنگوہی اور حاجی امداد اللہ صاحبؒ کو بریلوی کہہ کر ان کی کتابیں پڑھنے سے منع کرنا

فتوی نمبر :
60722
| تاریخ :
2004-11-21
ادیان و فرق / شخصیات / اکابر حضرات"

حضرت تھانویؒ، حضرت گنگوہی اور حاجی امداد اللہ صاحبؒ کو بریلوی کہہ کر ان کی کتابیں پڑھنے سے منع کرنا

کیا فرماتے ہیں علماءِ کرام و مفتیانِ عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے پچھلے دنوں تبلیغ والے بھائیوں کے ساتھ کچھ دن لگائے، لیکن میں حضرت حکیم الأمت مولانا اشرف علی تھانویؒ صاحب کی کتاب پڑھ رہا تھا تو انہوں نے مجھے منع کیا کہ ان لوگوں کی کتابیں نہ پڑھیں، صرف حضرت مولانا الیاس صاحبؒ کی کتابیں پڑھیں، کیونکہ یہ بریلوی مولوی تھے، پھر انہوں نے حضرت رشید احمد گنگوہیؒ کو اور ہمارے اکابرین علماء کو برا کہا تو آپ سے گزارش ہے کہ کیا حکیم الامت بریلوی تھے؟ حاجی امداد اللہ مکی صاحب، گنگوہی صاحبؒ کو بھی بریلوی کہا ، ان کے عقیدے بھی شرک والے تھے،صرف حضرت مولانا الیاس صاحبؒ اور مولانا زکریا صاحبؒ کی کتابیں پڑھا کرو ، میں ساری کتابیں پڑھتا ہوں،لیکن پوچھنا یہ ہے کہ کیا واقعی بڑے بڑے علماء ِکرام بھی بریلوی تھے اور کیا انکی کتابیں نہیں پڑھنی چاہیے؟ براہِ کرم شریعت کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

مذکور بزرگان علماء دیوبند کو بریلوی قرار دینا سراسر جھوٹ ہے اور ان کی کتابوں کا مطالعہ کرنے سے روکنا جہالت پر مبنی حرکت ہے، ایسے شخص کا تبلیغی جماعت سے دور کا بھی تعلق نہیں، لہٰذا اس کے شر سے بچنے کی کوشش کی جائے۔ واللہ أعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 60722کی تصدیق کریں
1     1562
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کیا صحابہ کرام اور بزرگانِ دین سے غلطی سرزد ہوتی ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   اکابر حضرات" 2
  • بریلوی حضرات کا ، علماءِ دیوبند کو حضورﷺ کا گستاخ کہنا

    یونیکوڈ   اسکین   اکابر حضرات" 1
  • مفتی مختار الدین کربوغہ والے کی حضرت شیخ زکریاؒ سے خلافت

    یونیکوڈ   اکابر حضرات" 1
  • مختصر سوانح حضرت حاجی امداد اللہ مہاجر مکیؒ

    یونیکوڈ   اکابر حضرات" 1
  • حضرت تھانویؒ، حضرت گنگوہی اور حاجی امداد اللہ صاحبؒ کو بریلوی کہہ کر ان کی کتابیں پڑھنے سے منع کرنا

    یونیکوڈ   اکابر حضرات" 1
  • کتاب صراط مستقیم وتقویۃ الایمان پرایک اشکال کاجواب

    یونیکوڈ   اکابر حضرات" 2
  • علماءِ دیوبند کی معلومات کے بارے میں چند کتب کے نام

    یونیکوڈ   اکابر حضرات" 0
  • دیوبندیوں کی طرف ایک گستاخانہ قول کی نسبت کی حقیقت

    یونیکوڈ   اکابر حضرات" 0
  • شیخ ذو الفقار احمد نقشبندی کے ہاتھ پر بیعت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اکابر حضرات" 0
  • غیر مقلدین کا امام کعبہ کے بارے میں غیر مقلد بتانے کی وضاحت

    یونیکوڈ   اکابر حضرات" 0
  • کیامولانا طارق جمیل صاحب کو خلافت ملی ہے؟

    یونیکوڈ   اکابر حضرات" 0
  • امام مہدی کے لئے رضی اللہ عنہ کاجملہ استعمال کریں یا علیہ السلام کا؟

    یونیکوڈ   اکابر حضرات" 0
  • حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کی صحابیت کا انکار کرنے والی عورت کا حکم

    یونیکوڈ   اکابر حضرات" 0
  • حضرت پیر ذوالفقار نقشبندی صاحب سے بیعت کرنا

    یونیکوڈ   اکابر حضرات" 0
Related Topics متعلقه موضوعات