(+92) 0317 1118263

شہادت

کیا کسی حادثہ سے مرنے والا شہید کہلائے گا؟

فتوی نمبر :
5252
| تاریخ :
عبادات / جنائز / شہادت

کیا کسی حادثہ سے مرنے والا شہید کہلائے گا؟

محترم جناب! السلام علیکم!
اگر کوئی مسلمان اپنے کسی کام سے جا رہا ہو اور وہ کسی حادثہ کا شکار ہو کر مر جائے تو کیا وہ شہید ہوگا یا نہیں ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جی ہاں! ایسا شخص شہید ِآخرت کہلاتا ہے، البتہ اس پر دنیوی اعتبار سے شہیدوں کے احکام لاگو نہیں ہوں گے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) : وكل ذلك في الشهيد الكامل، وإلا فالمرتث شهيد الآخرة وكذا الجنب ونحوه، ومن قصد العدو فأصاب نفسه، والغريق والحريق والغريب والمهدوم عليه والمبطون والمطعون والنفساء والميت ليلة الجمعة وصاحب ذات الجنب ومن مات وهو يطلب العلم، وقد عدهم السيوطي نحو الثلاثين(2/ 252)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد مرشد صلاح الدین عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 5252کی تصدیق کریں
0     587
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • بچہ کی ولادت کے دوران وفات ہونے والی عورت حکما شہید ہے

    یونیکوڈ   اسکین   شہادت 0
  • کن کن اموات میں شہادت کا رتبہ ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   شہادت 0
  • نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل ہونے والا شہید حقیقی کے حکم میں ہے

    یونیکوڈ   اسکین   شہادت 0
  • مغوی شخص کو قتل کردیا جائے تو کیا وہ شہید کہلائے گا؟

    یونیکوڈ   شہادت 0
  • مردے کو زمین میں امانتاًدفن کرنے اور شہداء کے اقسام کے متعلق تفصیلی فتوی ۔

    یونیکوڈ   شہادت 0
  • پیٹ کی بیماری میں مرنے والے کی شہادت / عدت گزارنے کی جگہ / عدت میں سفید کپڑے پہننا

    یونیکوڈ   شہادت 0
  • بم بلاسٹ میں مارے جانے والے مسلمان کی شہادت کا حکم

    یونیکوڈ   شہادت 0
  • کیا کسی حادثہ سے مرنے والا شہید کہلائے گا؟

    یونیکوڈ   شہادت 0
Related Topics متعلقه موضوعات