محترم جناب مفتی صاحب السلام علیكم براہ کرم ایک ایسے شخص کے لیے جس نے حال ہی میں شیعیت سے تائب ہو کرمشرف با اسلام ہوا ہو اسلامی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے کے لئے اردو میں لکھی گئی چند کتابوں کے نام بتلائیں۔
اُسے چاہیے کہ اپنی رہائش گاہ کے قریب کسی بھی دینی ادارے کے ذمہ داران یا پیش امام سے رابطہ کر کے ان کے مشورہ کے موافق عمل کرے اور کچھ وقت فارغ کر کے تبلیغی جماعت کے ساتھ بھی گزارے اور اگرساتھ ساتھ تعلیم الاسلام، تعلیم دین، فضائل اعمال اور بہشتی زیور جیسی کتب کا مطالعہ کرے تو یہ بھی مفید رہےگا۔
کیا درست قرآن دینا تبلیغ میں داخل ہےیا تبلیغ کے لئے اس راستے میں نکل کر دعوت دینا لازم ہے؟
یونیکوڈ دعوت و تبلیغ 0کیا تبلیغ والوں کا سہ روزہ، چلہ، چارماہ اور سات ماہ وغیرہ اوقات مقرر کرنا بدعت ہے؟
یونیکوڈ دعوت و تبلیغ 0آیت ’’اِنْفِرُوْا خِفَافاً وَّ ثِقَالاً ‘‘کو مروّ جہ تبلیغ میں نکلنے کی ترغیب کے لۓ پڑھنا
یونیکوڈ دعوت و تبلیغ 1تبلیغی جماعت والے اگر جہاد کی بات نہ کرے تو کیا اس جماعت میں تبلیغ کا کام کیا جاسکتا ہے؟
یونیکوڈ دعوت و تبلیغ 0