زکوۃ و نصاب زکوۃ

بینک میں رکھی رقم پر زکوۃ لازم ہوگی؟

فتوی نمبر :
49445
| تاریخ :
عبادات / زکوۃ و صدقات / زکوۃ و نصاب زکوۃ

بینک میں رکھی رقم پر زکوۃ لازم ہوگی؟

میرا سوال یہ ہے کہ میرے پاس کچھ اماؤنٹ بینک میں جمع ہے، جس سے میری گزر اوقات ہوتی ہے، کیا ا س میں جمع شدہ رقم پر بھی زکوٰۃ دینی ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

مذکورہ رقم اگر بقدر نصاب ہے، یا دیگر اموال نصاب میں شامل ہو کر بقدر نصاب بنتی ہو، تو سائلہ پر اس کی سالانہ زکوٰۃ ادا کرنا لازم ہوگی۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 49445کی تصدیق کریں
0     11
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات